"راجہ محمد سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:برطانوی ہندی فوج کے افسر+زمرہ:بھارتی سنی مسلمان
سطر 36:
| module =
}}
'''راجا محمد سرور''' (Raja Muhammad Sarwar) [[پاک فوج]] میں [[کپتان (فوجی عہدہ)|کپتان]] تھے۔ یہ تحصیل [[گوجرخان]] ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں [[سنگھوڑی]] میں 1910 میں ایک [[راجپوت]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔<ref name=ref>{{cite web|url=http://news.uniquepakistan.com.pk/aye-rahe-haq-ke-shaheedo/|title=Aye rahe-haq ke shaheedo|publisher=Unique Pakistan|accessdate=12 September 2014}}</ref><ref name=ref2>{{cite web|url=http://pakistan360degrees.com/captain-raja-muhammad-sarwar-khan-bhatti-nishan-e-haider/|title=Captain Raja Muhammad Sarwar Khan (Nishan e Haider)|publisher=Pakistan 360 degrees|accessdate=12 September 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225124532/http://pakistan360degrees.com/captain-raja-muhammad-sarwar-khan-bhatti-nishan-e-haider/ | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
پہلا [[نشان حیدر]] پانے والے کیپٹن راجا محمد سرور شہید نے اپنی ابتدائی تعلیم [[فیصل آباد]] کے گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول طارق آبادسے حاصل کی۔ [[1929ء]] میں انہوں نے فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی۔ [[1944ء]] میں پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، جس کے بعد انہوں نے برطانیہ کی جانب سے دوسری عالمی جنگ میں حصہ لیا، شاندار فوجی خدمات کے پیشِ نظر 1946ء میں انہیں مستقل طور پر کیپٹن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
 
سطر 69:
[[زمرہ:1910ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1948ء کی وفیات]]
[[زمرہ:برطانوی ہندی فوج کے افسر]]
[[زمرہ:بھارتی سنی مسلمان]]
[[زمرہ:پنجاب رجمنٹ کے افسر]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]