"حکومت خیبر پختونخوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
ضلعی ناظم و نائب ناظم ضلع کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، ضلعی رابطہ افسران کے علاوہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضلعی پولیس افسر بھی ضلعی ناظمین کی معاونت کرتے ہیں۔ ہر ضلع کی سطح پر عوامی تحفظ اور امن و امان کی کمیٹیاں بھی تشکیل دی جاتی ہیں جو کہ پولیس کے خلاف عوامی شکایات کا ازالہ کرتی ہیں۔ صوبائی سطح پر صوبائی پولیس افسر بھی تعینات کیا گیا ہے جو کہ صوبے کی عمومی امن و امان کی صورتحال پر معاونت فراہم کرتا ہے۔<br />
== صوبائی گورنر اور وزیر اعلٰی ==
* [[گورنرسرحدگورنر خیبر پختونخوا]]: [[سید مسعود کوثر]]
* [[وزیر اعلٰی سرحدخیبر پختونخوا]]: [[امیرحیدرہوتی]]
 
== حوالہ جات ==