"تحریک لبیک پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
بغاوت اور تحریک لبیک پاکستان
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 37:
جہانگیر ترین کی نااہلی پرخالی ہوئی [[حلقہ این اے۔154]] کی نشت پر ہونے والے ضمنی انتخابات 12 فروری 2018ء میں بھی تیسری پوزیشن برقرار۔<ref>[http://www.merawatan.pk/elections/na-154 NA-154 Lodhran-I By-Election 12 فروری 2018 results | Mera Watan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>https://www.politicpk.com/official-result-na-154-lodhran-election-dated-12-02-2018/</ref>
 
== بغاوت اور تحریک لبیک پاکستان ==
== تنازعات ==
== ت ==
{{اصل|2017ء تحریک لبیک احتجاج}}
 
== {{حوالہ جات|2}}*بغاوت اور تحریک ==لبیک*
،تحریر عرفان عزیز
{{حوالہ جات|2}}
 
بغاوت دراصل ایک ایسا فعل ہے جس میں ریاست سے ٹکراؤ کی عملی نقشہ واقع ہو، چند دن قبل وقافی وزیر جناب ، فواد چوہدری نے باقاعدہ طور پر ایک مکمل پریس کانفرنس میں تحریک لبیک کو دہشت گرد، جبکہ تحریک لبیک کے قائدین ، مولانا خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، اور دیگر عہدے داروں پر بغاوت کا مقدمہ بنا کر پیش کیا،
اس بات کااشارہ دےدیا کہ جان بوجھ کر اہلسنت کو تنگ کیا جارہا ہے،
کیا فواد چوہدری کو معلوم نہیں ہے کہ 2011 کو جب ، "ملک محمد ممتاز قادری، شہید ناموس رسالت، عدالتی قتل"، کا جنازہ ، بغاوت تھا، جس میں مستند ذرائع ابلاغ کے مطابق کم و بیش ایک لاکھ افراد نے شرکت کی تھی،پیشوائے حنبلی، بانیء فقہ چہارم ، شیخ الحدیث، شیخ الاسلام امام احمد بن حنبل نے آج سے ہزاروں سال پہلے بتادیا تھاکہ مومن کا جنازہ ہی حق پر ہونے کی گواہی دے گا، اگر وہ کچھ کرتے تو اسلام آباد کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتے، مگر فواد چوہدری کو معلوم ہونا چاہیے کہ اہلسنت کل بھی پر امن تھا اور آج بھی ہے،
پھر اس کے بعد تحریک لبیک اور خادم حسین رضوی نے درجنوں بار دھرنے اور جلسے کیے مگر کسی بھی جگہ ٹوڑ پھوڑ نہ ہوئی، اس دوران ریاست کے عہدے دار معاہدے کرنے کے بعد اس سے مکرتے رہے،
خادم حسین رضوی کی زبان سخت سہی ، مگر بنا قانون کے اندھے کو وہ دھرنا یاد نہیں جس میں، آج کے وزیراعظم، جناب عمران خان نے جو زبان استعمال کی تھی وہ ، خادم حسین رضوی سے کسی طرح بھی اچھی نہیں ،
فواد چوہدری سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے اس عمل سے دور رہو، اور فواد صاحب کو جاننا ضروری ہے کہ وہ ، لفظ بغاوت کا مطالعہ کرے،
بغاوت میں و واضح طور پر نظر آتا ہے کہ جماعت کا امیر اور جماعت کے حامی ریاست سے ٹکراتے ہیں، مگر تحریکِ لبیک میں ایسا فعل کہاں،؟
خادم حسین رضوی نے کہاں حکم دیا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کرو،
جناب فواد چوہدری کو معلوم ہونا چاہیے کہ وفاقی وزیرِ ریلوے، جناب شیخ رشید احمد، نے دوران دھرنا کیا کیا جملے کسے تھے،
فواد چوہدری کو معلوم ہونا چاہئے کہ بغاوت کے مقدمات ماضی میں بھی ان لوگوں پر ہوتے رہے ہیں، جو آج کل ہمارے کتب و رسائل و جرائد میں بہ طور ہیرو پیش کیا جاتے ہیں، اور ہمارے اسکول کے نصاب میں شامل بھی ہے، اور ماضی کی حکومت ، اسکو اپنا عمل بھی اچھا نہیں جانتی،تو کیوں؟ خادم حسین رضوی پر بغاوت کیوں؟ مقدمہ کیوں؟
فواد چوہدری کو معلوم ہونا چاہیے کہ مقدمہ بہ طور واضح بیان کرنا، وزیروں کا کام نہیں ہے، یہ کام عدالتوں کا ہے ،
لہذا اپنے عمل پر نظر ثانی کرے اور جان بوجھ کر اہلسنت والجماعت کو تنگ نہ کرو، اس سے پہلے کہ ایک اور سلیم قادری پیدا ہو، بچو اور آرام سے حکومت کرو،
عرفان عزیز
[[زمرہ:تحریک لبیک پاکستان]]
[[زمرہ:2015ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں]]