"آبنائے جبل الطارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں ہسپانوی زبان کا متن ہے
سطر 1:
[[فائل:Straits_of_gibraltar_nasa.png|تصغیر|آبنائے جبل الطارق]]
 
آبنائے جبل الطارق (انگریزی: Strait of Gibraltar) [[بحر اوقیانوس]] کو [[بحیرہ روم]] سے منسلک کرنے والی ایک [[آبنائے]] ہے، جو [[ہسپانیہ|اسپین]] اور [[مراکش]] کو جدا کرتی ہے۔ اس [[آبنائے]] کو یہ نام [[جبل الطارق]] ([[جبل الطارق|جبرالٹر]]) کے نام پر ملا، جہاں [[711ء]] میں [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے جرنیل [[طارق بن زیاد]] اسپین فتح کرنے کے لیے اترے تھے۔
 
[[آبنائے]] کے شمال میں [[جبل الطارق]] اور [[ہسپانیہ|اسپین]] جبکہ جنوب میں [[مراکش]] واقع ہے۔
 
یہ [[آبنائے]] شاندار محل وقوع کے باعث دنیا بھر میں جانی جاتی ہے، جہاں سے بحری جہاز بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کے درمیان سفر کرتے ہیں۔
 
[[آبنائے]] کی گہرائی تقریباً 300 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے اور اس کی لمبائی کم از کم 14 [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔
{{زمرہ کومنز|Strait of Gibraltar}}
 
سطر 16:
[[زمرہ:جبل الطارق میں اجسام آب]]
[[زمرہ:مراکش کے اجسام آب]]
[[زمرہ:مقالے جن میں ہسپانوی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:ہسپانیہ کے اجسام آب]]