"انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:انقلابات بجانب زمرہ:انقلابی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:انقلابات
سطر 1:
حقوق یا بنیادی ڈھانچے میں ہونے والی ایک بنیادی تبدیلی ہے جو نسبتاً کم وقت میں پیش ہوتی ہے۔ سیاسی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے اس کا استعمال '''کوپر نکس''' کی مشہور '''ڈی ریویلیوشنبس اوربیم کولیستیئم''' کی سائنسی انقلاب کے دور میں سے ہی ملتا ہے .۔<ref>ریپچیک، جیک (2007) کوپر نکس سیکریٹ: ہاؤ دا سائینٹیفک ریویلیوشن بیگین- سائیمن چوسٹر، نیو یارک، ISBN 978-0-7432-8951-1</ref> [[ارسطو]] نے دو قسم کے سیاسی انقلاب کو بیان کیا ہے۔
# ایک آئین سے دوسرے آئین میں مکمل تبدیلی
# موجودہ آئین میں ترمیم
<br/>
انسانی تاریخ میں متعدد انقلابات پیش آئے ہیں۔ وہ طریقۂ کار، مدّت اور ترقی پسند نظریاتی اصول کے معاملے مین بہت مختلف ہیں۔ ان کے نتائج کی وجہ سے [[ثقافت]]، [[معیشت]] اور سماجی سیاسی اداروں میں ترقیاتی تبدیلیاں ہوئیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 9:
 
[[زمرہ:انقلاب]]
[[زمرہ:انقلابات]]
[[زمرہ:انقلابی]]
[[زمرہ:معاشرتی تصورات]]