"آرائش محفل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← کے ایما؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کے ایما؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
'''آرائش محفل''' یا '''آرایش محفل''' کے نام سے دو کتابیں مشہور ہیں۔
 
* '''[[آرائش محفل (قصہ حاتم طائی)]]''' جس میں [[حاتم طائی]] کا قصہ ہے جو پہلے [[فارسی زبان]] میں تھا اور جسے [[سید حیدر بخش حیدری]] نے 1802ء میں [[گلکرسٹ]] کی فرمائش پر [[فورٹ ولیم کالج]] کے لیے اردو میں منتقل کیا۔ اس میں حاتم طائی کے سات سفروں کا بیان ہے جو اس نے حسن بانو کے عشق کی خاطر کیے تھے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوا تھا۔
 
* دوسری آرائش محفل ایک مستند کتاب خلاصۃ التواریخ مرتبہ [[منشی سبحان رائے بٹالوی]] کا اردو ترجمہ ہے جو [[میر شیر علی افسوس]] نے مسٹر جے ایک مارنگٹن کیکے ایما سے 1805ء میں کیا۔ [[ہندوستان]] کی جغرافیائی حالات کے علاوہ فتح اسلام تک ہندو راجاؤں کے حالات ہیں۔ اس کی پہلی اشاعت 1808ء میں [[کولکاتہ|کلکتے]] سے ہوئی۔
 
{{ضد ابہام}}
 
[[زمرہ:1802ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:1808ء کی کتابیں]]
111,622

ترامیم