"ڈی این اے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:حیاتیات |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین |
||
سطر 16:
وراثہ یا جین کہلانے والے ڈی این اے کے سالمہ کے یہ ٹکڑے یا قطعات اپنے طور پر الگ الگ مخصوص و مختلف اقسام کی پروٹین تیار کرتے ہیں، یعنی ڈی این اے کے سالمہ میں جسم کو درکار مختلف اقسام کی پروٹین کو تیار کرنے کے لیے علاحدہ علاحدہ مخصوص حصے یا جینز ہوتے ہیں۔ دراصل جینز، پہلے کسی ایک پروٹیں کے لیے مخصوص RNA کا مسودہ ڈی این اے سے نقل کرتے ہیں اور پھر یہ [[تخلیق پروٹین|آراین اے ، پروٹیں تخلیق کرتا ہے]]
* اوپر بیان کردہ ڈی این اے سے آراین اے بننے کا عمل انتِساخ (transcription) کہلاتا ہے اور پھر اس آراین اے سے پروٹین بننے کے عمل کو ترجمہ (translation) کا نام دیا جاتا ہے
# مِعزاز (promoter) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب (sequence) کے ذریعہ ڈی این اے سے آراین اے بنانے کی شروعات کرتا ہے
# تَرميزی (encoding) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب کے ذریعہ آراین اے کی نقل (کاپی) بناتا ہے
سطر 32:
یہ تخمینہ لگانے کے لیے ڈی این اے کی بنیادی اکائیوں ([[زوج قاعدہ]] / base pair) کو استعمال کیا جاتا ہے، ہر ڈی این اے ان زوج قواید کے آپس میں ملنے سے بنتا ہے، ایسے ہی کہ جیسے موتیوں کے ملنے سے تسبیح اور ایک زرج قاعدہ (فرض کیجیئے کے تسبیح کا ایک موتی) کی لمبائی 0.34 نینومیٹر ہوتی ہے (ایک نینو میٹر = ایک میٹر کا ایک اربواں حصہ) اور ایک خلیہ کے ڈی این اے میں 6x10<sup>9</sup>
زوج قواید ہوتے ہیں لہذا ایک خلیہ کے ڈی این اے کی لمبائی
[[فائل:DNA.JPG|تصغیر|بائیں|500px|شکل سوم - ڈی این اے حِلز ِمُزدَو ِج: پائریمیڈین اور پیورن قواید کی ربط بندی اور رائبوز و فاسفیٹ سے بنا ہوا عمود ظہری]]
== حِلز ِمُزدَو ِج ==
سطر 45:
* سائٹوسین اور تھائمین کا تعلق ایک ہی جـماعت سے ہے جس کو [[پائریمیڈین]] کہتے ہیں
** ایڈنین اور گوانین کا تعلق ایک ہی جـماعت سے ہے جس کو [[پیورن]] کہتے ہیں
** ایک T کا ہمیشہ A سے ربط بنتا ہے اور G کا ہمیشہ C سے
اب یہ نیوکلیوٹائد قطار در قطار آپس میں جڑ کر ڈی این اے کی سیڑھی (حلز مزدوج) کا ایک بازو بناتے ہیں اور اس کے بعد دو بازو آمنے سامنے ہایڈروجن ربط کے ذریعہ ملکر ڈی این اے کی سیڑھی مکمل کرتے ہیں۔ ایسی ترتیب پانے کی دیگر وجوہات میں سے علم کیمیاء کی روسے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ قواعد سیڑھی کی اندرونی جانب مائل ہوتے ہیں یعنی آب گزیر (hydrophobic) ہوتے ہیں جبکہ شکر و فاسفیٹ بیرونی جانب، یعنی آب نزدیک (hydrophilic) فطرت رکھتے ہیں۔
سطر 54:
[[زمرہ:ڈی این اے]]
[[زمرہ:حیاتیاتی ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:صوتی مضامین]]
[[زمرہ:علم الخلیات]]
[[زمرہ:وراثیات]]
|