"متحارب ریاستوں کا دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:چین کی قدیم تاریخ
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 18:
مشرقی شاہی خاندان ژاہو کا زوال پانچویں صدی قبل مسیح سے شروع ہو گیا تھا۔ ان کی ریاست اپنے دفاع کے لیے دوسری اتحادی ریاستوں کی افواج پر انحصار کرنے لگی۔ لگ بھگ ایک سو چھوٹی ریاستیں سات بڑی ریاستوں کے اتحاد میں مدغم ہوگئیں جن میں: چُو، ہان، قوئن، ویئئ، یان، قئی اور ژوہو شامل تھیں۔ اگرچہ یہ ریاستیں باہم ضم ہو گئی تھیں لیکن ان کی حکمران بدستور [[خود مختاری]] اور شہنشاہی چاہتے تھے اور یہی وہ بنیادی وجہ تھی جس کی بنا پر سینکڑوں جنگیں 535-286 قبل مسیح کے دوران لڑی گئیں۔ <ref>Cartwright, M. (2017, July 12). Warring States Period. Ancient History Encyclopedia. Retrieved from https://www.ancient.eu/Warring_States_Period/</ref>
[[زمرہ:چین کی قدیم تاریخ]]
 
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]