"نسلیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''اثنیت''' یا '''نسلی گروہ''' ([[عربی]]: الاثنیۃ [[انگریزی]]:ethnicity /ethnic) یا عام الفاظ میں ہم اردو میں جسے '''نسلیت''' کہتے ہیں۔ لوگوں کا ایک گروہ یا گروپ جس میں تمام لوگ ایک جیسے ہویعنی جو اباء و اجداد ،معاشرہ، شکل و صورت، [[رہائش گاہ]]،زبان وغیرہ کے لحاظ سے یکساں ہو۔<br/>
اس وقت دنیا کے سب سے بڑے نسلی گروہ [[عرب لوگ]]،[[بنگالی لوگ]] اور [[چینی لوگ]] ہیں۔<br/>
اس کے علاوہ پھر ہر نسلی گروہ کے اندر مزید [[صغرٰی]] گروہ ہوتے ہیں جیسے [[قبیلہ]]، [[خاندان]] وغیرہ۔ لیکن جب خاندان بھی بہت زیادہ بڑھ جائے تو وہ ایک الگ نسلی گروہ یا اثنیت بناتا ہے۔ اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اور دنیا کے [[زبانوں کا خاندانی تقسیم]] بھی اسی بنیاد پر کیاکی گیاگئی ہے۔
 
== فہرستِ اثنیاتِ عالم ==