"ظاہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 2:
 
== تعارف ==
ظاہری [[مکتب فکر]] کے نزدیک قرآن، سنت رسول اور اجماع صحابہ قطعی مآخذ شریعت ہیں جبکہ دیگر مآخذ مثلاﹰ قیاس، استحسان، مصالح مرسلہ، سد ذرائع وغیرہ ظنی ہیں۔ چنانچہ ظاہری منشاےمنشائے الہی کو سمجھنے کے لیے کتاب اللہ، سنت رسول اور اجماع صحابہ ہی کو حجت مانتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ظاہری مسلک کے پیروکار قیاس جلی کے بھی قائل تھے لیکن یہ غلط ہے۔ کیونکہ ظاہریوں نے اس کی تردید کی ہے جن میں سرفہرست ابن حزم اندلسی ہیں، انہوں نے اپنی کتاب محلی میں قیاس جلی پر سخت نقد کیا ہے۔
 
== حوالہ جات ==