"مائیکروسوفٹ ایج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اردو ویکی میں کارآمد نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
ایج، [[کورٹانا]] کے ساتھ ہم آہنگ ہے، اور اس کے [[براؤزر ایکسٹینشن|ایکسٹینشن]] [[مائیکروسافٹ اسٹور (ڈیجیٹل)|مائیکروسوفٹ اسٹور]] پر محفوظ ہیں۔ [[انٹرنیٹ ایکسپلورر]] کے برعکس، ایج میں متروکہ [[ایکٹیو ایکس]] اور [[بی ایچ او]] ٹیکنالوجی کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔
 
اولاً مائیکروسوفٹ کے اپنے [[ایج ایچ ٹی ایم ایل]] اور [[چکرا انجنزانجن]] کے ساتھ بنائے گئے اس براؤزر کو فی الحال [[بلنک]] اور [[وی 8]] انجننوںانجنوں کا استعمال کرتے ہوئے [[کرومیم]] پر مبنی براؤزر کے طور پر دوبارہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس بڑی تبدیلی کے ساتھ، مائیکروسوفٹ اس براؤزر کی سپورٹ ونڈوز 7، 8، 8.1 اور [[میک او ایس]] میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
 
[[زمرہ:2015ء کے سوفٹ ویئر]]