"حلقہ ارباب ذوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سعادت سعید: saadatsaeed.ca
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏سعادت سعید: لنک کا اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 243:
 
== سعادت سعید ==
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Saadat_Saeed
 
سعادت سعید کے پانچ تنقیدی مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ انہیں نظریہ ساز نقاد کی حیثیت حاصل ہے۔ سعادت سعید دیگر کئی نقادوں کی طرح اتنے پڑھے لکھے ہیں کہ وہ ہر نئے مسئلے پر خیالات کی ترتیب بھی کر سکتے ہیں اورفوری رائے کے اظہار اور منہ زبانی تنقید میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ انہوں نے معاصر اردو فکشن، نئی شاعری اور ثقافتی مسائل کے سیاق و سباق میں نظریہ سازی کی۔ اردو میں صارف معاشرے کے ادبی اثرات پر ان کے مضامین کئی رسائل و جرائد کی زینت بنے ہیں۔ ان کی تنقیدی زبان نئی ادبی اصطلاحوں سے معمور ہے۔ ان کے اسلوب کے اثرات اردو میں لکھی جانے والی نئی نسل کی تنقیدی زبان پر موجود ہیں۔ وہ افتخار جالب اور عزیز الحق جیسے نئے نقادوں کے تربیت یافتہ نقاد ہیں۔ وہ روشن خیال ترقی پسند نقاد ہیں (saadatsaeed.ca)حلقہ اربابِ ذوق نے تنقید کے صحت مندانہ انداز کو ابھارنے میں قابلِ قدر خدمات انجام دی ہیں اور اردو ادب کے ارتقاءکو تیز کرنے میں اس کی خدمات کو نظرانداز کرنا ممکن نہیں۔