"سفید گھوڑے کا مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > ریلوے اسٹیشن، بدھ مت
سطر 1:
'''سفید گھوڑے کا مندر''' (آسان چینی : 白马寺، روایتی چینی : 白馬寺، پینین: Báimǎ Sì؛ ویڈ–گیلز: Pai-ma szu ) روایات کے مطابق چین میں واقع [[بدھ مت]] کا پہلا مندر جو 68 عیسوی میں شہنشاہ مِنگ کی اعانت سے مشرقی سلطنت ہان کے دار الخلافہ [[لوویانگ]] میں تعمیر کیا گیا تھا۔<ref name=Leffman>{{Cite book|last=Leffman|first=David |author2=Simon Lewis |author3=Jeremy Atiya |title= Rough Guide to China|page=307 |url=https://books.google.com/books?id=dA_QbQiZkB4C&pg=PA307 |publisher= Rough Guides|year=2003|isbn=1-84353-019-8}}</ref><ref name=Bao>{{Cite book|last=Bao|first= Yuheng |author2=Qing Tian |author3=Letitia Lane|title= Buddhist Art and Architecture of China|pages=84, 172 |url= https://books.google.com/books?id=LpRQAAAAMAAJ&q=white+horse+temple+china&dq=white+horse+temple+china |publisher= Edwin Mellen Press|year=2004|isbn= 0-7734-6316-X}}</ref><ref name=Harper>{{Cite book|last=Harper|first=Damien|title= China|pages=462–463 |url=https://books.google.co.in/books?id=-X7ORxkVvDwC&pg=PA463 |publisher= Lonely Planet|year= 2007|isbn=1-74059-915-2}}</ref>
 
یہ مقام قدیم ہان شرقی کے دار الخلافہ کی دیواروں کے باہر تقریباً 12-13 کلو میٹر (7.5-8.1 میل) کے فاصلے پر صوبہ [[ہینان]] میں لوویانگ کے مشرق میں واقع ہے۔ لوویانگ کے [[ریلوے اسٹیشن]] سے بس نمبر 56 یہاں تقریباً 40 منٹ میں پہنچاتی ہے۔<ref>Elmer, ''et al.'' (2009), p. 463.</ref>
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:68ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:لوویانگ کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]