"موزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سوانح: اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
 
== سوانح ==
موازیموزی موجودہ [[تینگژؤ]]، [[شانڈونگ]] میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے [[مؤیت|موزی مت]] مکتب فکر کی بنیاد رکھی جو [[کنفیوشس مت]] اور [[تاؤ مت]] کے مخالف تھا۔ ان کا فلسفہ مروجہ رسوم کے بجائے ضبط نفس، مشاہدۂ نفس اور استناد/معتبری پر زور دیتا ہے۔ [[متحارب ریاستوں کا دور|متحارب ریاستوں کے دور]] کے دوران موزی مت سرگرم اور ترقی یافتہ اور کئی ریاستوں میں عروج پر تھا تاہم قانون پرست [[چن خاندان|چِن سلطنت]] کے اقتدار میں آنے کے بعد اس کا زوال آ گیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس دور کے دوران موزی مت کے کئی صحائف تباہ کر دیئے گئے، جب [[چن شی ہوانگ]] کے حکم پر کتب نذر آتش اور علما کو زندہ درگور کیا گیا تھا۔ جب کنفیوشس مت [[ہان خاندان|ہان سلطنت]] کے دور میں نمایاں مکتب فکر بن گیا تو موزی مت کی اہمیت مزید گھٹ گئی حتیٰ کہ مغربی ہان سلطنت کے درمیانے عہد میں بالکل معدوم ہو گیا۔<ref>{{cite encyclopedia | last = Fraser | first = Chris | title = Mohism | encyclopedia = "The Stanford Encyclopedia of Philosophy" | year = 2002 | url = http://plato.stanford.edu/archives/win2002/entries/mohism/ }}</ref>
 
== حوالہ جات ==