"مائیکروسافٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تعارف میں اضافہ
سطر 23:
|footnotes = <ref>{{cite web|url=http://www.sec.gov/Archives/edgar/data/789019/000119312511200680/d10k.htm|title=2011 Form 10-K, Microsoft Corporation|date=July 28, 2011|publisher=United States Securities and Exchange Commission|accessdate=August 23, 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226042849/https://www.sec.gov/Archives/edgar/data/789019/000119312511200680/d10k.htm | archivedate = 26 دسمبر 2018}}</ref>
}}
 
'''مائیکروسافٹ کارپوریشن''' امریکی [[سافٹ ویئر]] کمپنی جو [[مائیکروسافٹ ونڈوز|ونڈوز]] [[اشتغالی نظام|عملیاتی نظام]] <small>(Windows Operating System)</small> بنانے کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کمپنی کے پاس دنیا میں زیادہ تر [[ذاتی کمپیوٹر]] پر استعمال ہونے والے عملیاتی نظام <small>(Operating System)</small> پر اجارہ داری ہے۔ اس کے ملازمین کی تعداد76,000 سے زیادہ ہے جو 102مختلف ممالک میں کام کرتے ہیں (ان ملازمین کی کثیر تعداد امریکی ریاست [[ریاست واشنگٹن|واشنگٹن]] کے شہر [[Redmond|ریڈمنڈ]] میں مقیم ہے)۔ کمپنی کی سالانہ فروخت 44.28 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس کے عملیاتی نظاموں میں [[مائیکروسافٹ ونڈوز|ونڈوز]] کا عملیاتی نظام شامل ہے جس کا نیا نسخہ (version) بنام [[ونڈوز سیون]] کا حال ہی میں اجرا کیا گیا ہے۔ اور اب [[ونڈوز 8]] بھی لانچ ہونے والی ہے۔
'''مائیکروسوفٹ کارپوریشن (ایم ایس/ MS)''' ایک امریکی [[کثیر القومی کارپوریشن|کثیر القومی]] [[ٹیکنالوجی کمپنی]] ہے جس کے صدر دفاتر [[ریڈمنڈ، واشنگٹن]] میں واقع ہیں۔ یہ کمپنی [[سافٹ ویئر|کمپیوٹر سوفٹ ویئر]]، [[صارفی الیکٹرانکس]]، ذاتی کمپیوٹر]] اور متعلقہ خدمات کی تشکیل، تیاری، سپورٹ کی فراہمی اور فروخت کرتی ہے۔ اس کی معروف ترین سوفٹ ویئر مصنوعات میں [[آپریٹنگ سسٹم]] [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسوفٹ ونڈوز]]، [[مائیکروسوفٹ آفس]]، [[انٹرنیٹ ایکسپلورر]] اور [[مائیکروسوفٹ ایج]] [[ویب براؤزر]] شامل ہیں۔ اس کی نمایاں ہارڈویئر مصنوعات میں [[ایکس باکس]] [[ویڈیو گیم کنسول]] اور [[مائیکروسوفٹ سرفیس]] شامل ہیں۔ 2016ء کے مطابق، آمدنی کے اعتبار سے مائیکروسوفٹ [[عظیم ترین سوفٹ ویئر کمپنیوں کی فہرست|دنیا کی عظیم ترین سوفٹ ویئر کمپنی]] ہے۔ لفظ ’’مائیکروسوفٹ‘‘ دو الفاظ ’’مائیکرو کمپیوٹر‘‘ اور ’’سوفٹ ویئر‘‘ کا مرکب ہے۔ 2018ء میں مجموعی آمدنی کے لحاظ سے ریاست ہائے متحدہ کی عظیم ترین کمپنیوں کی [[فورچیون 500]] درجہ بندی کے مطابق مائیکروسوفٹ 30ویں نمبر پر ہے۔
 
مائیکروسوفٹ 4 اپریل 1975ء کو [[بل گیٹس]] اور [[پال ایلن]] نے قائم کی تاکہ [[آلتیئر 8800]] کے لیے [[بیسک]] [[انٹرپریٹر]] تیار اور فروخت کیے جائیں۔ 1980ء کی دہائی میں [[ایم ایس ڈوس]] کی پیش کش کے ساتھ کمپنی نے [[ذاتی کمپیوٹر]]وں کے [[آپریٹنگ سسٹم]] کی مارکیٹ میں ترقی کے زینے چڑھنا شروع کیے، جس کے بعد [[مائیکروسوفٹ ونڈوز]] نامی آپریٹنگ سسٹم پیش کیے گئے۔ 1986ء میں کمپنی کی [[ابتدائی پبلک آفرنگ]] (IPO) اور بعد ازاں اس کے حصص کی قدر میں بتدریج اضافے نے مائیکروسوفٹ کے عملے میں تین لوگوں کو کھرب پتی اور اندازاً 12,000 لوگوں کو ارب پتی بنایا۔ 1990ء کی دہائی سے، [[آپریٹنگ سسٹم]] کی مارکیٹ سے لے کر کئی کارپوریٹ اداروں کی خریداری کے ذریعے اس میں اضافہ ہوتا رہا ہے۔ مائیکروسوفٹ کی سب سے بڑی کاروباری خریداری دسمبر 2016ء میں 26.2 بلین امریکی ڈالر کے بدلے [[لنکڈن]] کو خریدنا تھا، جس سے پہلے مئی 2011ء میں 8.5 بلین امریکی ڈالر کے بدلے [[اسکائپ ٹیکنالوجیز]] کو خریدا گیا تھا۔
 
2015ء کے مطابق، [[آئی بی ایم]] کے ذاتی کمپیوٹروں سے ہم آہنگ آپریٹنگ سسٹم بنانے والی مارکیٹ میں اور آفس سوفٹ ویئر کی مارکیت میں مائیکروسوفٹ کا پلڑا بھاری تھا، باوجود اس کے کہ آپریٹنگ سسٹم کی مارکیٹ کا بڑا حصہ [[اینڈرائیڈ]] آنے کے بعد مائیکروسوفٹ کے ہاتھوں سے نکل گیا۔ کمپنی ڈیسک ٹاپ اور سرور کے لیے دیگر صارفی اور ادارہ جاتی سوفٹ ویئر کی بڑی تعداد بھی تیار کرتی ہے، جن میں [[سرچ انجن|ویب سرچ]] (بذریعہ [[بنگ]])، ڈیجیٹل سروسز مارکیٹ (بذریعہ [[ایم ایس این]])، مرکب حقیقت یا مکسڈ رئیلٹی ([[مائیکروسوفٹ ہولولینس|ہولولینس]])، کلاؤڈ کمپیوٹنگ ([[مائیکروسوفٹ ایژر|ایژر]]) اور سوفٹ ویئر ڈویلپمنٹ ([[مائیکروسوفٹ ویژول اسٹوڈیو|ویژیول اسٹوڈیو]]) شامل ہیں۔
 
== ذیلی سافٹ وئیرز ==