"مائیکروسافٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انفوباکس
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
{{pp-semi|small=yes}}
{{pp-move-indef}}
{{Use American English|date=April 2015}}
{{Use mdy dates|date=April 2018}}
{{Infobox company
سطر 72 ⟵ 71:
}}
 
'''مائیکروسوفٹ کارپوریشن (ایم ایس/ MS)''' ایک امریکی [[کثیر القومی کارپوریشن|کثیر القومی]] [[ٹیکنالوجی کمپنی]] ہے جس کے صدر دفاتر [[ریڈمنڈ، واشنگٹن]] میں واقع ہیں۔ یہ کمپنی [[سافٹ ویئر|کمپیوٹر سوفٹ ویئر]]، [[صارفی الیکٹرانکس]]، [[ذاتی کمپیوٹر]] اور متعلقہ خدمات کی تشکیل، تیاری، سپورٹ کی فراہمی اور فروخت کرتی ہے۔ اس کی معروف ترین سوفٹ ویئر مصنوعات میں [[آپریٹنگ سسٹم]] [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسوفٹ ونڈوز]]، [[مائیکروسوفٹ آفس]]، [[انٹرنیٹ ایکسپلورر]] اور [[مائیکروسوفٹ ایج]] [[ویب براؤزر]] شامل ہیں۔ اس کی نمایاں ہارڈویئر مصنوعات میں [[ایکس باکس]] [[ویڈیو گیم کنسول]] اور [[مائیکروسوفٹ سرفیس]] شامل ہیں۔ 2016ء کے مطابق، آمدنی کے اعتبار سے مائیکروسوفٹ [[عظیم ترین سوفٹ ویئر کمپنیوں کی فہرست|دنیا کی عظیم ترین سوفٹ ویئر کمپنی]] ہے۔ لفظ ’’مائیکروسوفٹ‘‘ دو الفاظ ’’مائیکرو کمپیوٹر‘‘ اور ’’سوفٹ ویئر‘‘ کا مرکب ہے۔ 2018ء میں مجموعی آمدنی کے لحاظ سے ریاست ہائے متحدہ کی عظیم ترین کمپنیوں کی [[فورچیون 500]] درجہ بندی کے مطابق مائیکروسوفٹ 30ویں نمبر پر ہے۔
 
مائیکروسوفٹ 4 اپریل 1975ء کو [[بل گیٹس]] اور [[پال ایلن]] نے قائم کی تاکہ [[آلتیئر 8800]] کے لیے [[بیسک]] [[انٹرپریٹر]] تیار اور فروخت کیے جائیں۔ 1980ء کی دہائی میں [[ایم ایس ڈوس]] کی پیش کش کے ساتھ کمپنی نے [[ذاتی کمپیوٹر]]وں کے [[آپریٹنگ سسٹم]] کی مارکیٹ میں ترقی کے زینے چڑھنا شروع کیے، جس کے بعد [[مائیکروسوفٹ ونڈوز]] نامی آپریٹنگ سسٹم پیش کیے گئے۔ 1986ء میں کمپنی کی [[ابتدائی پبلک آفرنگ]] (IPO) اور بعد ازاں اس کے حصص کی قدر میں بتدریج اضافے نے مائیکروسوفٹ کے عملے میں تین لوگوں کو کھرب پتی اور اندازاً 12,000 لوگوں کو ارب پتی بنایا۔ 1990ء کی دہائی سے، [[آپریٹنگ سسٹم]] کی مارکیٹ سے لے کر کئی کارپوریٹ اداروں کی خریداری کے ذریعے اس میں اضافہ ہوتا رہا ہے۔ مائیکروسوفٹ کی سب سے بڑی کاروباری خریداری دسمبر 2016ء میں 26.2 بلین امریکی ڈالر کے بدلے [[لنکڈن]] کو خریدنا تھا، جس سے پہلے مئی 2011ء میں 8.5 بلین امریکی ڈالر کے بدلے [[اسکائپ ٹیکنالوجیز]] کو خریدا گیا تھا۔