"سید ہاشمی فریدآبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی
}}
'''سید ہاشمی فرید آبادی''' (پیدائش: [[30 جنوری]]، [[1890ء]]- وفات: [[19 جولائی]]، [[1964ء]]) [[اردو زبان]] کے نامور ادیب، مترجم، شاعر اور مورخ تھے۔ وہ 30 جنوری 1890ء بمطابق [[1307ھ]] کو [[فریدآباد]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4637 سید ہاشمی فرید آبادی، بائیو ببلوگرافی ڈاٹ کام، پاکستان]</ref> انہوں نے دار الترجمہ [[جامعہ عثمانیہ]] میں ملازمت اختیار کی اور تاریخ کی بے شمار کتابوں کو اردو کے قالب میں ڈھالا۔ وہ عرصہ دراز تک [[انجمن ترقی اردو]] پاکستان میں بابائے اردو [[مولوی عبد الحق]] کے ساتھ کام کیاکرتے ہے۔رہے۔ ان کی علمی یادگاروں میں '''ماآثر لاہور، تاریخ یونان قدیم، پنجاہ سالہ تاریخ انجمن ترقی اردو، سہ نظم ہاشمی، غازیانِ تہذیب، تاریخ ہند، تاریخ مسلمانانِ پاکستان و بھارت''' اور '''مشاہیر یونان و رومہ''' قابلِ ذکر ہیں۔ ان کی وفات 19 جولائی 1964ء بمطابق [[1384ھ]] لاہور میں ہوئی۔ ان کا مرقد جی بلاک ماڈل ٹاؤں، لاہور میں ہے۔<ref>ایم آر شاہد، لاہور میں مدفون مشاہیر (جلد دوئم)، الفیصل ناشران و تاجرانِ کتب، لاہور، جون 2008ء، ص 124</ref><ref>پروفیسر محمد اسلم، وفیات مشاہیر پاکستان، [[مقتدرہ قومی زبان]]، اسلام آباد، 1990ء، ص 310</ref><ref name="bio-bibliography.com"/>
 
== حوالہ جات ==