"ہواوے ٹیکنالوجیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م زمروں کا اضافہ
م حوالہ جات
سطر 15:
| key_people = [[Liang Hua]] (بورڈ کے صدر نشین)
[[رین زینفی]] (سی ای او اور بانی)
[[منگ وانزو]] (نائب صدر، سی ایف او)
Zhou Daiqi (پارٹی کمیٹی سیکریٹری)
Guo Ping (Rotating chairman of the board)
[[Xu Zhijun]] (Rotating chairman of the Board)
Hu Houkun (Rotating chairman of the Board)
| products = [[سیلولر نیٹ ورک|موبائل]] اور [[بروڈبینڈ نیٹ ورک]]، [[مشیر|مشاورتی]] اور انتظامی خدمات، [[ملٹی میڈیا]] ٹیکنالوجی، [[اسمارٹ فون]]، [[ٹیبلٹ کمپیوٹر]]، [[ڈونگل]]
| revenue = {{Increase}} {{CNY|603.621 بلین|link= yes}} {{US$|92.549 بلین}} (2017ء)<ref name="10K">{{حوالہ جال | ربط = https://www.huawei.com/en/press-events/news/2018/3/Huawei-2017-Annual-Report | تاریخ اشاعت = 30 مارچ 2018ء | عنوان = Huawei's 2017 Annual Report: Solid Performance and Lasting Value for Customers | ترجمہ عنوان = ہواوے کی سالانہ رپورٹ 2017 - مستحکم کارکردگی اور صارفین کے لیے دیرپا قدر | ناشر = ہواوے | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 15 مارچ 2019ء }}</ref>
| revenue = {{Increase}} {{CNY|603.621 بلین|link= yes}} {{US$|92.549 بلین}} (2017ء)
| operating_income = {{Increase}} {{CNY| 56.384 بلین}} {{US$| 8.645 بلین}} (2017ء)<ref name="10K" />
| net_income = {{Increase}} {{CNY| 47.455 بلین}} {{US$| 7.276 بلین}} (2017ء)<ref name="10K" />
| assets = {{Increase}} {{CNY| 505.225 بلین}} {{US$| 77.462 بلین}} (2017ء)<ref name="10K" />
| equity = {{Increase}} {{CNY| 175.616 بلین}} {{US$| 26.926 بلین}} (2017ء)<ref name="10K" />
| owner = * ہواوے انویسٹمنٹ اینڈ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (1987ء – تاحال)<ref>{{حوالہ جال | مصنف = ڈین اسٹرمف، من جونگ کم، یفان وینگ | ربط = https://www.wsj.com/articles/how-huawei-took-over-the-world-11545735603 | تاریخ اشاعت = 25 دسمبر 2018ء | عنوان = How Huawei Took Over the World | ترجمہ عنوان = ہواوے نے دنیا پر قبضہ کیسے جمایا | ناشر = دی وال اسٹریٹ جرنل | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 15 مارچ 2019ء }}</ref>
| owner = * ہواوے انویسٹمنٹ اینڈ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (1987ء – تاحال)
* غیر واضح
| num_employees = تخمیناً 180,000 (2017ء)
| subsid = [[ہائی سلیکون]]
[[آنر (برانڈ)|آنر]]
| homepage = {{URL|huawei.com}}

'''ہواوے ٹیکنالوجیز کمپنی لمیٹڈ''' ({{IPAc-en|'|hw|ɑː|ˌ|w|eɪ|}}؛ {{zh|s=华为|t=華為|p={{Audio|Huawei pronunciation.ogg|Huáwéi|help=no}}|order=st}}) ایک چینی کثیر القومی کمپنی ہے جو [[مواصلاتی آلات]] اور [[صارفی الیکٹرانکس]] تیار کرتی ہے۔ کمپنی کا صدر دفتر [[شینزین]] میں واقع ہے۔

[[پیپلز لبریشن آرمی]] کے ایک سابق ملٹری انجینئر، رین زینفی نے 1987ء میں ہواوے کی بنیاد رکھی۔ اپنے قیام کے وقت، ہواوے کی توجہ فون کے سوئچ بنانے پر مرکوز تھی، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کا دائرہ کار مواصلاتی نیٹ ورک کی تعمیر، چین کے اندر اور باہر اداروں کو آپریشنل اور [[مشیر||مشاورتی خدمات]] اور آلات فراہم کرنے، اور بازارِ صارفین کے لیے مواصلاتی آلات تیار کرنے تک پھیلتا گیا۔ ستمبر 2017ء میں ہواوے کے ملازمین کی تعداد 170,000 سے زائد تھی، جن میں سے 76,000 ملازمین [[تحقیق و تعمیر]] (R&D) میں مشغول تھے۔ ہواوے کے تحقیقی ادارے چین، ریاست ہائے متحدہ، کینیڈا، مملکت متحدہ، پاکستان، فن لینڈ، فرانس، بیلجیم، جرمنی، کولمبیا، سوئیڈن، آئرلینڈ، بھارت، روس، اسرائیل اور ترکی میں موجود ہیں۔ 2017ء کے مطابق، کمپنی تحقیق و تعمیر میں 13.8 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکی ہے، جبکہ 2013ء میں یہ رقم 5 بلین امریکی ڈالر تھی۔
سطر 34 ⟵ 33:
بین الاقوامی سطح پر کامیابی کے باوجود، ہواوے کو بعض الزامات کی وجہ سے چند خطوں میں مشکلات کا سامنا ہے، جن میں مرکزی کردار ریاست ہائے متحدہ کی حکومت کا ہے۔ ہواوے پر الزام ہے کہ اس کے مواصلاتی ڈھانچوں کے آلات میں ایسا [[پچھلا دروازہ (کمپیوٹنگ)|پچھلا دروازہ]] ہوسکتا ہے جس کے ذریعے چین کے سرکاری ادارے ناجائز [[نگہداری]] کے قابل ہوسکیں (اس ضمن میں، خصوصاً، کمپنی کے بانی کا ماضی میں پیپلز لبریشن آرمی سے تعلق کا حوالہ دیا جاتا ہے)۔ [[سائبر سکیورٹی]] سے متعلق خدشات کے باعث [[5 جی]] وائرلیس نیٹ ورک کی ڈویلپمنٹ میں ہواوے کو رکاوٹوں کا سامنا ہے اور حکومتی اداروں کی طرف سے کمپنی سے آلات کی خریداری اور ہواوے یا اس کی ساتھی چینی مواصلاتی کمپنی [[زیڈ ٹی ای]] کی تیار کردہ مصنوعات استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کئی بڑی امریکی وائرلیس نیٹ ورک فراہم کنندہ کمپنیوں، بشمول خوردہ فروش [[بیسٹ بائے]] نے اوائل-2018ء میں ہواوے کی مصنوعات ہٹانا شروع کردی ہیں اور اسے مذکورہ مارکیٹوں سے باہر کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کی مصنوعات دیگر کمپنیوں کی مصنوعات سے بڑھ کر سائبر سکیورٹی کا خطرہ نہیں اور جاسوسی کے امریکی الزامات کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

یکم دسمبر 2018ء کو، ریاست ہائے متحدہ کی درخواست پر کینیڈا میں ہواوے کی [[صدر نشین|نائب صدر نشین]] اور چیف فنانشل افسر [[منگ وانزو]] کو گرفتار کرلیا گیا<ref>{{حوالہ جال | مصنف = ایوا اونٹیوروس | ربط = https://www.bbc.com/urdu/world-46659873 | تاریخ اشاعت = 23 دسمبر 2018ء | عنوان = ہواوے بحران: امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ کا آغاز؟ | ناشر = بی بی سی اردو | زبان = اردو | تاریخ اخذ = 15 مارچ 2019ء }}</ref> اور ان پر [[ایران کے خلاف امریکی پابندیاں|ایران کے خلاف امریکی پابندیوں]] کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا۔

==حوالہ جات==
<references />