"سفید گھوڑے کا مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد اور حوالہ
حوالہ
سطر 7:
== طرز تعمیر ==
== پیونی کا میلہ ==
لوویانگ میں ہر سال 10 اپریل سے لے کر 25 اپریل تک پھولوں کا ایک میلہ منعقد ہوتا ہے جسے پیونی کا میلہ کہتے ہیں ۔پیونی کا میلہ ایک اہم ترین تہوار ہے جس کی وجہ سے بے شمار لوگ لوویانگ شہر اور سفید گھوڑے کے مندر کی یاترا کو آتے ہیں۔اس میلے سے متعلق داستان میں بیان کیا گیا ہے کہ پیونی ایک پھول تھا جس نے سلطنت تانگ (Tang Dynasty) کی ملکہ وو(Wu)کے حکم پر سردیوں میں کھلنے سے انکار کر دیا تھا، اس پر ملکہ طیش میں آگئی کہ اس پھول نے اس کی حکم عدولی کر دی تھی۔چنانچہ اس نے حکم دیا کہ پیونی کو شیان سے لوویانگ بدر کر دیا جائے۔ لوویانگ میں پیونی کا میلہ اسی ملک بدری کی یاد میں منایا جاتا ہے۔<ref name=Law>{{Cite book|last=Law|first=Eugene|title= Intercontinental's best of China|page=370|accessdate=2010-04-27|url=https://books.google.co.in/books?id=hUb_BQNkXdQC&pg=PA370&dq=white+horse+temple+china#v=onepage&q=white%20horse%20temple%20china&f=false|publisher=五洲传播出版社|year=2004|isbn=7-5085-0429-1}}</ref>
 
== حوالہ جات ==