"سفید گھوڑے کا مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ہان چینی علاقے میں بدھ مت کے قومی کلیدی مندر
سطر 1:
'''سفید گھوڑے کا مندر''' (آسان چینی : 白马寺، روایتی چینی : 白馬寺، پینین: Báimǎ Sì؛ ویڈ–گیلز: Pai-ma szu ) روایات کے مطابق چین میں واقع [[بدھ مت]] کا پہلا مندر جو 68 عیسوی میں شہنشاہ مِنگ کی اعانت سے مشرقی سلطنت ہان کے دار الخلافہ [[لوویانگ]] میں تعمیر کیا گیا تھا۔<ref name=Leffman>{{Cite book|last=Leffman|first=David |author2=Simon Lewis |author3=Jeremy Atiya |title= Rough Guide to China|page=307 |url=https://books.google.com/books?id=dA_QbQiZkB4C&pg=PA307 |publisher= Rough Guides|year=2003|isbn=1-84353-019-8}}</ref><ref name=Bao>{{Cite book|last=Bao|first= Yuheng |author2=Qing Tian |author3=Letitia Lane|title= Buddhist Art and Architecture of China|pages=84, 172 |url= https://books.google.com/books?id=LpRQAAAAMAAJ&q=white+horse+temple+china&dq=white+horse+temple+china |publisher= Edwin Mellen Press|year=2004|isbn= 0-7734-6316-X}}</ref><ref name=Harper>{{Cite book|last=Harper|first=Damien|title= China|pages=462–463 |url=https://books.google.co.in/books?id=-X7ORxkVvDwC&pg=PA463 |publisher= Lonely Planet|year= 2007|isbn=1-74059-915-2}}</ref>
 
یہ مقام قدیم ہان شرقی کے دار الخلافہ کی دیواروں کے باہر تقریباً 12-13 کلو میٹر (7.5-8.1 میل) کے فاصلے پر صوبہ [[ہینان]] میں لوویانگ کے مشرق میں واقع ہے۔ لوویانگ کے [[ریلوے اسٹیشن]] سے بس نمبر 56 یہاں تقریباً 40 منٹ میں پہنچاتی ہے۔<ref>Elmer, ''et al.'' (2009), p. 463.</ref>اگرچہ یہ مندر چین میں موجود دیگر مندروں کی نسبت چھوٹا ہے لیکن اس کے معتقد اسے چین میں بدھ مت کا گہوارہ مانتے ہیں۔<ref name=white>{{cite web|url=http://www.buddhachannel.tv/portail/spip.php?article4098|title= White Horse Temple|accessdate=2010-04-30|publisher=Buddha Channel}}</ref> جنوب میں کوہ منگھن اور دریائے لوکوچے واقع ہیں۔<ref name=history>{{cite web|url=http://www.chinaculture.org/gb/en_travel/2003-09/24/content_34384.htm|title=White Horse Temple|accessdate=2010-05-01|publisher=China Culture}}</ref>مندر کی مرکزی عمارت کو منگ (1368 تا 1644) اور قنگ (1644 تا 19) شاہی ادوار میں دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا۔<ref>Cummings, et al. (1991) p. 283</ref> سال 1950 اور مارچ 1973 میں ثقافتی انقلاب کے بعد اس کی مرمت اور نئے سرے سے تزئین و آرائش کی گئی تھی۔
== اشتقاقیات ==
== پس منظر، داستان اور اہمیت ==
== تاریخ ==
== طرز تعمیر ==
== پیونی کا میلہ ==
لوویانگ میں ہر سال 10 اپریل سے لے کر 25 اپریل تک پھولوں کا ایک میلہ منعقد ہوتا ہے جسے پیونی کا میلہ کہتے ہیں ۔پیونی کا میلہ ایک اہم ترین تہوار ہے جس کی وجہ سے بے شمار لوگ لوویانگ شہر اور سفید گھوڑے کے مندر کی یاترا کو آتے ہیں۔اس میلے سے متعلق داستان میں بیان کیا گیا ہے کہ پیونی ایک پھول تھا جس نے سلطنت تانگ (Tang Dynasty) کی ملکہ وو(Wu)کے حکم پر سردیوں میں کھلنے سے انکار کر دیا تھا، اس پر ملکہ طیش میں آگئی کہ اس پھول نے اس کی حکم عدولی کر دی تھی۔چنانچہ اس نے حکم دیا کہ پیونی کو [[شیان]] سے لوویانگ بدر کر دیا جائے۔ لوویانگ میں پیونی کا میلہ اسی ملک بدری کی یاد میں منایا جاتا ہے۔<ref name=Law>{{Cite book|last=Law|first=Eugene|title= Intercontinental's best of China|page=370|accessdate=2010-04-27|url=https://books.google.co.in/books?id=hUb_BQNkXdQC&pg=PA370&dq=white+horse+temple+china#v=onepage&q=white%20horse%20temple%20china&f=false|publisher=五洲传播出版社|year=2004|isbn=7-5085-0429-1}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:68ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:لوویانگ کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:لوویانگ کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:ہان چینی علاقے میں بدھ مت کے قومی کلیدی مندر]]