"چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست صارف:Hmfs.ind)
سطر 1:
{{دیگر نام|انگریزی=General Secretary of the Communist Party of China}}
'''چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری''' {{دیگر نام|انگریزی=General Secretary of the Communist Party of China}}، ([[چینی زبان]]: 中国共产党中央委员会总书记) [[ چینی کمیونسٹ پارٹی ]] کا سربراہ اور [[چین]] کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3و چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا [[بالا ترین رہنما]] تصور کیا جاتا ہے۔و4و
{{Infobox Political post
|post=General Secretary
|body=the
Central Committee of the
Communist Party of China
{{nobold|{{lang|zh-hans|中国共产党中央委员会总书记}}}}
|native_name=
|flag=Flag of the Chinese Communist Party.svg
|flagsize=120px
|flagcaption=Flag of the Communist Party of China
|insignia=Danghui.svg
|insigniacaption=Emblem of the Communist Party of China
|department=[[Central Committee of the Communist Party of China]]
|image=Xi Jinping March 2017.jpg
|incumbent=[[شی جن پنگ]]
|incumbentsince=15 November 2012
|type=[[Party leader]]، [[بالا ترین رہنما]]
|nominator=[[Central Committee of the Communist Party of China]]
|appointer=Central Committee of the Communist Party of China
|termlength=Renewable every five years, no term limit
|reports_to=[[National Congress of the Communist Party of China]]
|constituting_instrument=[[Constitution of the Communist Party of China]]
|seat=[[Zhongnanhai#Qinzheng_Hall|Qinzheng Hall]]، [[Zhongnanhai]]، [[بیجنگ]]
|inaugural=[[Chen Duxiu]] (1925)
[[Hu Yaobang]] (1982)
|formation=January 1925
September 1982
|deputy=

'''چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری''' {{دیگر نام|انگریزی=General Secretary of the Communist Party of China}}، ([[چینی زبان]]: 中国共产党中央委员会总书记) [[ چینی کمیونسٹ پارٹی ]] کا سربراہ اور [[چین]] کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3و چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا [[بالا ترین رہنما]] تصور کیا جاتا ہے۔و4و
[[آئین چین]] کے مطابق جنرل سکریتری بہ اعتبار عہدہ [[پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی]] کا رکن ہوتا ہے، چین میں فیصلہ لینے کا اختیار اسی کمیٹی کو ہے۔و5و 1989ء سے لے کر اب تک [[مرکزی ملٹری کمیشن کا صدر نشین]] ہی چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری رہا ہے۔ البتہ چند موقعوں پر یہ روات ٹوٹی بھی ہے۔ جنرل سکریٹری فوج اور [[پیپلز لبریشن آرمی]] کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔
2019ء میں موجودہ جنرل سکریٹری [[شی جن پنگ]] ہیں۔ انہوں نے 15 نومبر 2015ء کو یہ عہدہ سنبھالا اور 25 اکتوبر 2017 کو دوبارہ منتخب کئے گئے۔ بحیثیت جنرل سکریٹری ان کو کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں ہے اور وہ تمام حدود سے بالا تر ہیں۔