"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
 
===آن گرڈ===
آن گرڈ انورٹر کو گرڈ ٹائی (grid tie) بھی کہتے ہیں۔ اس انورٹر کا استعمال کنندہ اپنے سولر پینیل سے بنائی اپنی بجلی خود بھی استعمال کرتا ہے اور فالتو بجلی اپنے علاقے کی بجلی کی کمپنی کو فروخت بھی کر دیتا ہے۔ رات کو جب سولر پینیل کام نہیں کرتے اور انورٹر بجلی مہیا نہیں کر سکتا تو بجلی کی کمپنی اُسے بجلی فراہم کرتی ہے۔<br>
ایسے انورٹر استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ بجلی کی کمپنی اسے دوطرفہ (bidirectional) میٹر فراہم کرے تاکہ حساب رکھا جا سکے کہ صارف نے دن کے وقت کتنی بجلی کمپنی کو دی اور دن یا رات کو کتنی بجلی کمپنی سے خریدی۔ جب صارف کی بنائی بجلی کمپنی کو فراہم کی جاتی ہے تو دوطرفہ میٹر اُلٹا چلتا ہے۔
 
===ہائبرڈ===