"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
===آف گرڈ===
آف گرڈ (off grid) انورٹر دن کو سولر پینیل کی مدد سے بجلی بناتے ہیں اور رات کو بیٹری کے ذریعے۔ ان کا کسی بجلی کی کمپنی سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔ دن کو بیٹری چارج ہو جاتی ہے جو رات بھر میں خرچ ہو جاتی ہے۔ بجلی کا استعمال (لوڈ) جتنا زیادہ ہو گا اتنی ہی زیادہ بیٹریوں کی ضرورت پڑتی ہے۔<br>
ایسے گاوں دیہات جہاں کوئی بھی بجلی کی کمپنی بجلی مہیا نہیں کرتی وہاں لوگ سولر پینیل اور آف گرڈ انورٹر کی مدد سے [[دھوپ]] سے اپنی بجلی خود بنا سکتے ہیں۔ ایسی بجلی [[پٹرول]] یا [[ڈیزل]] کی محتاج نہیں ہوتی۔ اسی طرح [[جنیریٹر]] کی دیکھ بھال اور مرمت پر کافی اخراجات ہوتے ہیں جبکہ سولر پینیل اور انورٹر کی دیکھ بھال اور مرمت کی بہت کم ضرورت پڑتی ہے۔
 
===آن گرڈ===