"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
===ہائبرڈ===
ہائبرڈ انورٹر میں آن گرڈ اور آف گرڈ دونوں طرح کے انورٹر کی خوبیاں ہوتی ہیں۔ یہ کسی آف گرڈ انورٹر کی طرح بیٹریوں سے بھی چلتا ہے اور بجلی کی کمپنی کے فیل ہونے (بلیک آوٹ) کی صورت میں اندھیرا نہیں ہونے دیتا۔ ساتھ ہی آن گرڈ انورٹر کی طرح یہ دن کو فالتو بجلی فروخت بھی کر سکتا ہے۔<br>
ہائبرڈ انورٹر استعمال کرنے والے کو بھی دوطرفہ میٹر لگوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔<br>
 
آف گرڈ انورٹر سب سے سستے ہوتے ہیں جبکہ ہائبرڈ سب سے مہنگے۔