"نماز اشراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
محمد معروف صدیقی چکیاہ مانسہرہ ہزارہ پاکستان
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
محمد معروف صدیقی چکیاہ مانسہرہ ہزارہ پاکستان
 
'''نماز اشراق''' یا چاشت سنت مؤکدہ ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ نماز پڑھنا ثابت ہے، جیسے کہ مسلم: (1176) میں عائشہ ا  کی حدیث میں ہے کہ : (رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چاشت کی نماز چار رکعت پڑھا کرتے تھے اور پھر جتنی اللہ تعالی توفیق دیتا تو آپ اس سے زیادہ بھی ادا کرتے تھے)