"فقہی مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{italic title}}
{{Usul al-fiqh}}
'''مذہب''' یا '''فقہی مذہب''' ایک ''[[فقہ]]ی'' (اسلامی [[اصول قانون]]) مکتب فکر ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی 150 سالہ تاریخ کئی فقہی مذاہب تھے، جو رفتہ رفتہ ختم ہو گئے یا دوسرے مذاہب فقہ میں ضم ہو گئے۔ [[عمان کا پیغام]]، 2005ء میں جن فقہی مذاہب کی توثیق کی گئی، جس کی تصدیق دنیا بھر کے جید علمائے اسلام نے کی، چار [[اہل سنت]] فقہی مکاتب فکر ([[حنفی]]، [[فقہ مالکی|مالکی]]، [[شافعی]]، [[حنبلی]])، 2 [[اہل تشیع|شیعہ]] فقہی مکاتب فکر ([[فقہ جعفری]]، [[زیدیہ]])، [[اباضیہ]] مکتب فکر اور [[ظاہریت]] مکتب فکر کو باضابطہ قابل قبول قرار دیا ہے۔<ref>{{cite web|title=Amman Message|url=http://ammanmessage.com/index.php?option=com_content&task=view&id=15&Itemid=29&limit=1&limitstart=1}}</ref> اس کے علاوه [[اہل سنت]] اور [[سنی]] [[مکتب فکر]] سے تعلق رکھنے والے کچھ اور '''فقہی مذاہب''' بھی تهےتھے لیکن اب وه ناپید ہو چکے ہیں:
* '''ثوری'''،اس، اس مذہب کے بانی [[سفیان ثوری]] تھے
* '''لیثی''',، اس مذہب کے بانی [[اللیث بن سعد]] تھے
* '''اوزاعی''',، اس مذہب کے بانی [[عبد الرحمن الأوزاعی]] تھے
* '''جریری''',، اس مذہب کے بانی [[طبری]] تھے
* '''قرطبی''',، اس مذہب کے بانی [[امام قرطبی]] تھے