"ڈائیوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ڈائیوڈ (diode) دو سروں (pins) والے ایسے الیکٹرونک آلے (component) کو کہتے ہیں جو مثبت اور منفی دو سروں پر مشتمل ہوتا ہے اس کی یہ خاصیت ہے کہ یہ مثبت سرے سے منفی سرے تک [[کرنٹ]] گزرنے دیتا ہے مگر منفی سرے سے مثبت سرے تک [[کرنٹ]] نہیں گزرنے دیتا۔ اس طرح ڈائیوڈ بجلی کے ایک check valve کا کام کرتا ہے۔<br/>
ڈائیوڈ [[نیم موصل]]وں سے بنے ہوتے ہیں۔ ان میں P اور N قسم کی چیزوں کا ایک جنکشن ہوتا ہے۔ زیادہ تر ڈائیوڈ [[سیلیکون]] [[Silicon]] سے بنے ہوتے ہیں۔ کچھ ڈائیوڈ جرمینیم [[جرمانیئم]] سے بھی بنتے ہیں۔ آج بھی [[ویکیوم ٹیوب]] کے ڈائیوڈ بھاری کرنٹ کے لیے صنعتی استعمال میں آتے ہیں۔<br>
سلیکون سے بنے ڈائیوڈ لگ بھگ 0.7 وولٹ سے کم وولٹیج پر کام نہیں کرتے۔ جرمینیئم سے بنے ڈائیوڈ لگ بھگ 0.3 وولٹ سے کم وولٹیج پر کام نہیں کرتے۔
 
[[تصویر:Diode-IV-Curve.svg|frame|دائیںبائیں| PN جنکشن پر [[وولٹیج]] اور [[کرنٹ]] کا تعلق۔]]
 
[[تصویر:Diode pinout en fr.svg|تصغیر|250px| ڈائیوڈ کی علامت اور عام استعمال ہونے والے ڈائیوڈ۔ لکیر [[cathode]] کو ظاہر کرتی ہے۔]]