"عظیم چینی قحط" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حذف ویکائی Walker & Company > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.432432432432 |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 47:
[[فائل:Birth rate in China.svg|تصغیر|شرح پیدائش]]
عظیم [[قحط]] کی وجوہات میں بد ترین موسمی حالات، سماجی دباؤ، اقتصادی بدانتظامی اور سرکاری اداروں کی طرف سے نافذ کی جانے والی بنیادی زرعی تبدیلیاں تھیں۔
چینی کمونیست پارٹی کے چیئرمین [[ماؤ زے تنگ]] نے زراعی پالیسی میں سخت تبدیلیوں کو متعارف کرایا جس میں کسان کو کھیت کی ملکیت سے منع کر دیا گیا۔ پالیسیوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سزائیں تجویز کی گئیں۔ اسی کے ساتھ [[آگے کی جانب ایک عظیم پھلانگ|عظیم پیش قدمی چھلانگ]] تحریک بھی چلائی گئی جس کے نتیچے وسیع پہامنے پر قحط پڑا۔ صحافی یانگ جیشینگ کے تجزیہ کے مطابق اس عرصے میں بھوک سے تقریباً 36 ملین افراد ہلاک ہوئے۔ <ref>Jisheng, Yang "Tombstone: The Great Chinese Famine, 1958–1962". Book Review. ''New York Times''. Dec, 2012. 3 March 2013. https://www.nytimes.com/2012/12/09/books/review/tombstone-the-great-chinese-famine-1958-1962-by-yang-jisheng.html</ref>
اس کے علاوہ [[چہار حشرات خاتمہ مہم]] جو کہ فصلیں خراب کرنے والے حشرات اور پرندوں کے خلاف چار سالہ جنگ تھی جو عام طور پر '''چڑیا مارنے کی مہم''' ([[چینی زبان|چینی]]:消灭麻雀运动) کے نام سے جانی جاتی ہے۔ چینی رہنما کے حکم پر [[1958ء]] سے [[1962ء]] تک چار کیڑوں کی مہم نامی مہم کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد مچھروں، مکھیوں، چوہوں اور چڑیا کی ایک عام قسم کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا تھا۔<ref name="Summers">{{cite book|last=Summers-Smith|first=J. Denis|authorlink=J. Denis Summers-Smith|year=1992|title=In Search of Sparrows|publisher=Poyser|location=London|isbn=0-85661-073-9|pages=122–124}}</ref>
|