"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حذف غیر مناسب مواد
سطر 60:
}}
[[فائل:India-map-ur.jpg|تصغیر|'''بھارت''']]
'''بھارت''' یا جمہوریہ بھارت [[جنوبی ایشیا]] میں واقع ایک ملک ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ہے
'''بھارت''' یا جمہوریہ بھارت [[جنوبی ایشیا]] میں واقع ایک ملک ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ہے لیکن یہ بات صرف کاغذوں میں ہی لکھی ہوئی ہے کیوں کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جس انتہا سے مظالم ڈھا رہا ہے اس بات سے یہ معلوم بالکل نہیں ہوتا کہ یہ کوئی جمہوری ملک ہے اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ تو ظالموں کا ملک ہے۔ بھارت یہ دعوی کرتا ہے کہ بھارت کسی ایک مذہب کا نہیں بلکہ ہر نسل سے تعلق رکھنے والے جو اس میں بستے ہیں ان کا ملک ہے لیکن یہ بات سراسر غلط ہے اگر کبھی آپ بھارت میں جا کر دیکھیں تو وہاں پر ان ہندو کو اعلیٰ درجے پر رکھا جاتا ہے جو اعلی ذات پاک کے ہوتے ہیں اگر وہ جتنے بھی برے کام کرے وہ برے نہیں بن سکتے اور جب کہ ہندوؤں میں نچلی ذات والے ہندو جتنے بھی اچھے کام کر لے وہی نچلی ذات والے ہندو ہی رہیں گے وہ اعلی ذات کے ہندو نہیں بن سکتی یہ ان کا مذہب ہے یہ مساوات کا یہ عالم ہے یہ ملک صرف اعلی ذات والے ہندوؤں کا ہے اور اس ملک میں دوسرے بسنے والے انسانوں کو کسی قسم کا کوئی درجہ نہیں دیا گیا
بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زائد زبانیں بولتے ہیں۔ '''بھارت کے مشرق میں [[بنگلہ دیش]] اور [[میانمار]] ہیں، شمال میں [[بھوٹان]]، [[چین]] اور [[نیپال]] اور مغرب میں [[پاکستان]] ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں [[بحر ہند]] واقع ہے'''۔ نیز یہ ملک سری لنکا ،مالدیپ کے قریب ترین ملک ہے۔ جبکہ بھارت کے نکوبار اور اندامان جزیرے تھائی لینڈ اور انڈونیشیاء سے سمندری حدود سے جڑے ہیں۔