"صافو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مواد اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: ویکائی > انسانی حقوق، قبل مسیح
سطر 2:
[[فائل:Sir Lawrence Alma-Tadema, RA, OM - Sappho and Alcaeus - Walters 37159.jpg|تصغیر|صافو موسیقی سنتے ہوئے]]
 
صافو یا ساپفا ایک یونانی شاعرہ تھی۔ وہ [[لزبوس]] کے جزیرے پر پیدا ہوئی۔ اس کی پیدائش 630 قبل میسح سے 612 [[قبل مسیح]] کے درمیان بتائی جاتی ہے۔ اور اس کی وفات کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 570 قبل مسیح میں فوت ہوئی۔ اس کی شاعری کا بیشتر ذخیرہ گم ہو گیا ہے۔30 جنوری2014 کو اس کی تحریر کردہ دو نامعلوم نظمیں دریافت ہوئیں ہیں۔ وہ حسن کی بجائے ذوق، نفاست اور شفقت جیسی خوبیوں کے لیے مشہور ہے۔ اکیس سال کی عمر میں ایک امیر تاجر سے شادی ہوئی جو جلد مر گیا۔
 
 
لفظ '''لیزبین''' (نسوانی ہم جنسیت) کی ایک معنی '''صافو''' کی نظموں سے ماخوذ ہیں جو جزیرہ [[لزبوس]] پر پیدا ہوئی تھی۔ جس نے دوسری عورتوں کے بارے میں انتہائی جذباتی مواد لکھا ہے۔ اسی تعلق کی بنا پر [[لزبوس]] اور خاص طور پر [[اریسوس]] شہر جو اس کا مقام پیدائش ہے لیزبین سیاح اکثر اس کا دورہ کر رہے ہیں۔<ref>{{cite book |last=Carolyn |first=Bain |coauthors=Clark, Michael; Hannigan, Des |authorlink= |title=Greece |publisher=[[Lonely Planet]] |year=2004 |pages = 568–570 |isbn=1-74059-470-3}}</ref>
جزیرہ لزبوس کے ایک گروہ نے "لیزبین" جو کے مقامی لوگوں کا [[نام آبادی]] ہے بطور نسوانی ہم جنسیت گروہوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک قانونی درخواست دی تھی۔ جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے یہ "توہین" ہے اور دنیا بھر میں ان کے [[انسانی حقوق]] کی خلاف ورزی کر کے انہیں ذلیل کیا جا رہا ہے۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7376919.stm Lesbos islanders dispute gay name]</ref><ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7520343.stm Lesbos locals lose lesbian appeal]</ref>
 
==تربیتی مدرسہ==
سطر 53:
[[زمرہ:قدیم یونانی شاعرات]]
[[زمرہ:یونانی شاعرات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]