"پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Just Correcting And Updateing Real information
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 101:
|area_magnitude =
}}
'''اسلامی جمہوریہ پاکستان''' [[جنوبی ایشیا|جنوبی ايشياء]] کے شمال مغرب وسطی ایشیا اور مغربی ایشیا کے لیے دفاعی طور پر اہم حصے میں واقع ایک خود مختار اسلامی ملک ہے۔ 21 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یہ دنیا کا [[فہرست ممالک بلحاظ آبادی|پانچواں]] بڑی آبادی والا ملک ہے۔ 881,913 مربع کلومیٹر (340,509 مربع میل) کے ساتھ یہ دنیا کا [[فہرست ممالک بلحاظ رقبہ|تینتالیسواںتینتیسواں]] بڑے رقبے والا ملک ہے۔ اس کے جنوب میں 1046 کلومیٹر (650 میل) کی ساحلی پٹی ہے جو [[بحیرہ عرب]] سے ملتی ہے۔پاکستان کے مشرق ميں [[بھارت]]، شمال مشرق ميں [[چین]] اور مغرب ميں [[افغانستان]] اور [[ایران|ايران]] واقع ہيں۔ پاکستان کو شمال میں ایک تنگ [[واخان راہداری]] [[تاجکستان]] سے جدا کرتی ہے جبکہ اس ملک کی سمندری سرحدی حدود [[عمان]] کے سمندری حدود سے بھی ملتی ہیں۔
 
موجودپہ پاکستان کے علاقے قدیم دنیا میں وہ علاقے تھے جن میں [[مہر گڑھ]] اور [[وادیٔ سندھ کی تہذیب]] پنپی تھی۔ اس علاقے پر [[یونان]]ی، [[ایرانی]] ،[[عرب]]،[[ہندو]]، [[سکھ]]، [[افغان]]، [[منگول]] اور [[ترک]] حملہ آوروں کی حکومت بھی رہی ہے۔ یہ علاقہ مختلف سلطنتوں جیسے [[موریا]]، [[ہخامنشی سلطنت]] عربوں کی [[خلافت امویہ]]، [[مغول سلطنت]]، [[مغلیہ سلطنت]]، [[درانی سلطنت]]، [[سکھ سلطنت]] اور [[برطانوی راج]] کا اہم حصہ رہا ہے۔ اس کے بعد [[محمد علی جناح]] کی قیادت میں [[تحریک پاکستان]] کامیاب ہوئی اور [[14 اگست]] [[1947ء]] کو [[ہندوستان]] کے مشرق اور مغرب میں دو حصوں میں ایک آزاد اور [[خود مختار ریاستوں کی فہرست|خودمختار]] اسلامی ریاست قائم ہوئی۔ پاکستان نے [[1956ء]] میں اپنا پہلا قانون اپنایا۔ [[1971ء]] میں ایک خانہ جنگی کے دوران میں اس کا مشرقی حصہ الگ ہو کر ایک نیا ملک [[بنگلہ دیش]] بن گیا۔