"ہولی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
ہولی (Holi) موسم بہار میں منایا جانیوالا [[ہندومت|ہندو مت]] کا مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ یہ پھاگن کے مہینے (اپریل-مئی) میں چاند کی پندرھویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ اس دن اہل ہنود ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے نقشین کرتے ہیں اور بھنگ پیتے ہیں۔
|