"نوروز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Zana vahidizadeh (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
 
[[فائل:NOWROUZiran.JPG|تصغیر|نوروز ایران]]
 
'''نوروز''' (لغوی معنی: ’’نیا دن‘‘) [[ایران|ایرانی]] [[سال نو]] کا نام ہے، جسے فارسیوں کا نیا سال بھی کہا جاتا ہے۔
 
اپنی بنیاد میں ایرانی اور [[زرتشتیت|زرتشتیتی]] تہوار ہونے کے باوجود، نوروز کا تہوار دنیا بھر میں متنوع نسلی و لسانی گروہ مناتے ہیں۔ [[مغربی ایشیا]]، [[وسط ایشیا]]، [[قفقاز]]، [[بحیرہ اسود]] اور [[بلقان]] میں یہ تہوار 3000 سالوں سے منایا جا رہا ہے۔ بیشتر تہوار منانے والوں کے لیے یہ ایک [[سیکولرازم|سیکولر]] تعطیل ہے جو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ مناتے ہیں، لیکن زرتشتی، بہائی اور بعض مسلم گروہوں کے لیے یہ مذہبی دن ہے۔
 
نوروز [[اعتدالین|بہاری اعتدالین]] کا دن ہے، اور [[شمالی نصف کرہ]] میں بہار کے آغاز کی علامت ہے۔ یہ [[ایرانی تقویم]] کے پہلے مہینے [[فروردین]] کا پہلا دن ہوتا ہے۔ یہ عموماً [[مارچ 21|21 مارچ]] یا اس سے پچھلے یا اگلے دن منایا جاتا ہے۔ [[سورج]] کے [[خط استوا سماوی]] کو عبور کرنے اور دن اور رات برابر ہونے کے لمحے کو ہر سال شمار کیا جاتا ہے اور خاندان رسومات ادا کرنے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔
 
==پس منظر==
ایک قدیم ایرانی تہوار ہے جو آج بھی بکثرت منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار ایرانی مہنہ [[فروردین]]کے پہلے دن منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کی بنیاد حالانکہ [[پارسی]] مذہب پر مبنی ہے تاہم اسے کہیں مسلم ممالک میں اب بھی منایا جاتا ہے۔
نئے شمسی سال اور تیرہ سو ترانوے سال کے آغاز کی مناسبت سے تبریک وتہنیت عرض کرتے ہوئے نئے سال اور عید نوروز کے پہلے دن ہم آپ سے اس کی تاریخ اور اسے وجود میں لانے اور اب تک اسے باقی رکھنے میں جن لوگوں نے مدد کی ہے گفتگو کریں گے اور اس قدیم اور ایرانی جشن اور تہوار کے بارے میں جو نہ صرف کئی صدیوں سے ایران میں منایا جاتاہے بلکہ اس کے علل واسباب کی وجہ سے یہ جشن دوسرے ملکوں میں بھی منایاجاتاہے ۔