"راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م SarangSodho (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariSaeed کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''راؤ (لقب)'''
راؤ [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے۔[[ہریانہ]] کے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں۔ راؤ کے معنی سردار۔ شہزادہ۔ اور بہادر کے ہیں راؤ لقب راجپوت میں دو بڑی گوت استعمال کرتی ہيں پنوار اور چوہان بالخصوص [[پاکستان]] میں رہنے والے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں راؤ راجپوت اور یہ انڈیا میں زیادہ تر ہریانہ اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ راؤ زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،ان کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بنا پر ’’راؤ‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ یہ [[رانگڑی]] زبان بولتے ہیں۔[[رانگڑ]] کا لفظ ایسے راجپوت افراد کے لیے بولا جاتا ہے جنہوں نے اسلام قبول کر لیا ہو۔ نسلاً یہ راجپوت قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا مرکز ریاست ہریانہ(انڈیا) سے ہے اور آج بھی ان کی اکثریت مشرقی پنجاب میں آباد ہے۔ [[ہریانہ]] کے ’’رانگڑ ‘‘ اب سندھ اور پنجاب میں بھی آباد ہیں۔ جبکہ مغربی اُترپردیش( یو۔ پی) کے [[رانگڑ]] بدستور (انڈیا) میں ہی رہتے بستے چلے آ رہے ہیں۔ یہ اصطلاح ’’رانگڑ‘‘ بذاتِ خود رانگڑ قوم اپنے لیے کم استعمال کرتی ہے بلکہ یہ لوگ اپنے آپ کو ’’مسلمان راجپوت‘‘ کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ [[رانگڑ]]وں میں اکثر اپنے آپ کو راؤ اور رانا کے القابات کے ساتھ بھی متعارف کراتے ہیں بعض افراد اپنا تعارف ’’خان یا خاں‘‘ سے بھی کراتے ہیں ایسے افراد کا تعلق عموماً ہریانہ سے ہوتا ہے۔ اکثر گھرانے اب بھی اپنی ہی زبان میں گفتگو کرتے ہیں۔ ایسے افراد جن کا تعلق اُترپردیش( یو۔ پی، انڈیا) سے ہے’’ کھڑی بولی‘‘ بولتے ہیں لیکن جب کسی اور قوم سے گفتگو کرتے ہیں تو صاف اُردو زبان میں کرتے ہیں۔ 1947ء کی آزادی کے بعد بہت سارے [[رانگڑ]] اُترپردیش(یو۔ پی)اور ہریانہ سے ہجرت کرکے پاکستان آئے اورصوبہ سندھ اور پنجاب میں آباد ہو گئے۔ یہ تمام مذہبی اعتبار سے سخی العقیدہ ہیں۔ لیکن سنیوں کی دیگر شاخوں کی طرح دیوبندیوں اور بریلوی فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ رانگڑ
راؤ (لقب) [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے۔ راؤ کے معنی سردار۔ شہزادہ۔ اور بہادر کے ہیں راؤ لقب راجپوت میں دو بڑی گوت استعمال کرتی ہيں پنوار سوڈھا اور چوہان بالخصوص [[پاکستان]] میں رہنے والے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں راؤ راجپوت اور یہ انڈیا میں زیادہ تر ہریانہ اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں یاد رھے پاکستان کے شہاہی خاندان پنوار سوڈھا راجپوت راؤ اور رانا کا خطاب استمال کرتے آرہے ہے زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ راؤ زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،ان کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بنا پر ’’راؤ‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ ۔ نسلاً یہ راجپوت قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ راجپوت میں اکثر راجپوت گھرانے اپنے آپ کو راؤ اور رانا کے القابات کے ساتھ بھی متعارف کراتے ہیں بعض افراد اپنا تعارف ’’خان یا خاں‘‘ سے بھی کراتے ہیں ۔
رانگڑ== راجپوت شخصیات ==
راؤ سوڈھا راجپوت
 
لیاقت علی خان
کل آبادی
15 ملین (تخمینہ)
خاطر خواہ آبادی والے علاقے
پاکستان 1,50,00000
بھارت Unknown
زبان* رانگڑی •
مذہب
اسلام
رانگڑ مشترک قومیت یا ثقافتی روایات رکھنے والا مسلمان نسلی گروہ ہے، جن میں اکثریت کی [[مادری زبان]] رانگڑی جبکہ باقی [[کھڑی بولی]] اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔ پی میں آباد ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر بھی کہا جاتا ہے۔
 
رانگڑوں میں اعلیٰ نسب راجپوت ہیں، اسی وجہ سے رانگڑ راجپوت کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو پنجابی راجپوت سے مختلف ثقافت و روایات کی حامل ہے۔ رانگڑ راجپوت کی اکثریت کا خاندانی نام راؤ ہے جبکہ اقلیت رانا، کنور اور چودھری کہلاتے ہیں۔
 
مذہب ترميم
 
رانگڑوں کا مذہب اسلام ہے۔ یہ مسلمان فقہ حنفی کے پیروکار ہیں۔ رانگڑ اکثریتی طور پر صحیح العقیدہ سنی مسلمان ہیں۔
 
[[زمرہ:بھارتی القاب]]
[[زمرہ:شاہی القاب]]
[[زمرہ:اشرافیہ کے القاب]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:قومی یا نسلی رہنماؤں کے القاب]]
[[زمرہ:درباری القاب]]
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/راؤ»