"راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
SarangSodho (تبادلۂ خیال) کی 3850371ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''راؤ (لقب)'''
راؤ (لقب) [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے۔ راؤ کے معنی سردار۔ شہزادہ۔ اور بہادر کے ہیں راؤ لقب راجپوت میں دو بڑی گوت استعمال کرتی ہيں پنوار سوڈھا اور چوہان بالخصوص [[پاکستان]] میں رہنے والے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں راؤ راجپوت اور یہ انڈیا میں زیادہ تر ہریانہ اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں یاد رھے پاکستان کے شہاہی خاندان پنوار سوڈھا راجپوت راؤ اور رانا کا خطاب استمال کرتے آرہےآ رہے ہے زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ راؤ زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،ان کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بنا پر ’’راؤ‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ ۔ نسلاً یہ راجپوت قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ راجپوت میں اکثر راجپوت گھرانے اپنے آپ کو راؤ اور رانا کے القابات کے ساتھ بھی متعارف کراتے ہیں بعض افراد اپنا تعارف ’’خان یا خاں‘‘ سے بھی کراتے ہیں ۔
== راجپوت شخصیات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/راؤ»