"نوروز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏پس منظر: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 55:
 
== پس منظر ==
یہ ایک قدیم ایرانی تہوار ہےہے، جو آج بھی بکثرت منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار ایرانی مہنہمہینہ [[فروردین]] کے پہلے دن منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کی بنیاد حالانکہاگرچہ [[پارسی]] مذہب پر مبنی ہے تاہم اسے کہیںکئی مسلم ممالک میں اب بھی منایا جاتا ہے۔
 
نئے شمسی سال اور تیرہ سو ترانوے سال کے آغاز کی مناسبت سے تبریک وتہنیت عرض کرتے ہوئے نئے سال اور عید نوروز کے پہلے دن ہم آپ سے اس کی تاریخ اور اسے وجود میں لانے اور اب تک اسے باقی رکھنے میں جن لوگوں نے مدد کی ہے گفتگو کریں گے اور اس قدیم اور ایرانی جشن اور تہوار کے بارے میں جو نہ صرف کئی صدیوں سے ایران میں منایا جاتاہے بلکہ اس کے علل واسباب کی وجہ سے یہ جشن دوسرے ملکوں میں بھی منایاجاتاہے ۔