"اسلام آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[فائل:Islamabad Zone Map.png|300px|تصغیر|ضعلہ اسلام آباد کا نقشہ]]
=== نقل و حمل ===
اسلام آباد کا [[بین الاقوامی]] ہوائی اڈا [[بینظیر بھٹو]] بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا بے جس کے ذریعے اسلام آباد دنیا بھر کے اہم مقامات سے منسلک ہے۔ بے نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان میں تیسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے اور چکلالہ راولپنڈی میں، اسلام آباد شہر کے باہر واقع ہے۔ [[مالی سال]] میں 2004-2005، بے نظیر بھٹو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 23.43623436 ہوائی جہاز کی نقل و حرکت ہوئی اور 2.88 ملین سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔
 
مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد سے باہر فتح جنگ کے علاقہ میں گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی زیر تعمیر ہے جو مکمل تیار ہونے کے بعد پاکستان میں سب سے بڑا ہوائی اڈا بن جائے گا۔ گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا 400 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔
گمنام صارف