"پاکستان سٹاک ایکسچینج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38:
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پاکستان کی تیسری اور سب سے نئی مارکیٹ ہے۔ اس کا قیام [[25 اکتوبر]] [[1989ء]] کو عمل میں لایا گیا۔ اس کی عمارت 22 منزلہ آئی ایس ای ٹاور کہلاتی ہے۔ اب یہ بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا حصہ ہے۔
 
=== ضمانضمام ===
11 جنوری 2016 کو حکومتِ پاکستان کے ایک فیصلے کے تحت ملک کی تینو مارکیٹوں کو ملا کر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بنیاد رکھی گئی۔ جس کی وجہ سے اب ملک میں ہی نہیں دنیا میں کہیں سے بھی بیٹھ کر آپ برائے راست کاروبار کرسکتے ہیں۔