"صحیفہ رسومات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب/عربی}}
 
'''صحیفہ آداب و رسومات''' {{دیگر نام|انگریزی=Book of Rites}} [[متحارب ریاستوں کا دور|متحارب ریاستوں کے دور]] کی سلطنت [[ژؤ خاندان]] کے عہد حکومت میں انتظامیہ ،رسومات اور سماجی تقریبات سے متعلق معلومات کا مجموعہ ہے۔صحیفہ آداب و رسومات چین کی [[پانچ ادبیات عالیہ]] میں سے ایک ہے جسے [[کنفیوشس مت]] کے بنیادی ماخذ میں شمار کیا جاتا ہے۔ایہے۔اسی لیے اسے '''رسومات کا ادب عالیہ''' یا '''لیجینگ''' بھی کہا جاتا ہے۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کتاب کا نام پہلے رسومات کا ادب عالیہ یا لیجینگ ہی تھا جسے [[دائی شینگ]] نے بدل کر صحیفہ آداب و رسومات کر دیا۔
 
== تاریخ ==