"صحیفہ رسومات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 5:
== تاریخ ==
صحیفہ آباد رسومات غیرمتعین اور مختلف تاریخوں اور عہد کے آباد و رسومات سے متعلق معلومات اور متون کا مجموعہ ہے۔و1و اس موضوع کی دوسری کتابوں جیسے [[رسومات ژاؤ]] اور [[صحیفہ ادب]] کے ڈھانچہ کے برعکس یہ صحیفہ ازاد انداز میں لکھا گیا ہے۔ متن کے اعتبار سے اس میں صحیفہ ادب کے رسوماتی الفاظ و اصطلاحات کی کی تشریح بھی ملتی ہے۔اس کے علاوہ کنفیوشس کی زندگی اوت تعلیمات پر مشتمل کئی صفحات موجود ہیں۔و2و کتاب کا کچھ ہان شاہی خاندان سے پہلے کا ہے جبکہ بیشتر حصہ ہان کے ابتدائی دور کا ہے۔و3و
[[کتابیں جلا دو اور علماء کو زندہ دفن کردو]] مہم کے تحت 213 ق م میں [[چن شی ہوانگ]] کے عہد حکومت میں کنفیوشس کی تعلیمات پر مشتمل کتب اور ادبیات کو جلاکر ختم کر دیا گیا لیکن [[چن خاندان]] ایک دہائی کے عرصہ میں ہی تباہ ہوگیا اور کنفیوشس مت کے علما کو وہ کتابیں زبانی یاد تھیں لہذا [[ہان خاندان]] کے ابتدائی دور میں ان کو پھر سے لکھا گیا اور مدون کیا گیا۔و4و
 
== حوالہ جات ==