"صحیفہ رسومات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
درستی, اضافہ مواد
سطر 11:
==لی==
کنفیوشس نے لفظ ''لی'' کو تمام رسومات کی اخلاقیات کا معیار مانا ہے۔لی کے لفظی معنی “رسومات“ کے ہیں لیکن اسے تقریبات اور ضابطہ اخلاق کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ عموما اس کے معنی کسی بھی چیز کی اچھی شکل، حسن اخلاق نرمی کے لئے جاتے رہے ہیں۔
کنفوشس لفظ لی کو مذہب و عقیدہ کی روحانیت اور دیگر تقریبات و رسومات کا ہم معنی سمجھتا تھا۔کتاب صحیفہ رسومات کے حوالہ سے لفظ لی ماضی کی سادگی کی اہمیت اور اس کے تقدس پر دلالت کرتا ہے۔ کنفیوشس کو یقین تھا کہ لی سے جو معیار مراد لئے جاتے ہیں وہ ضابطہ اخلاق حکومت ژاؤ کے زوال کو مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ لفظ لی کا تقدس کتاب صحیفہ رسومات میں اس طرح بیان کیا گیا ہے:“لی سے مراد وہ تمام چیزیں ہیں جو انسانی زندگی سے متعلق ہیں اور انسانی زندگی میں رسومات سب سے اہم ہیں۔“و7و
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}