"صحیفہ رسومات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
خودکار: اندراج حوالہ جات
سطر 4:
 
== تاریخ ==
صحیفہ رسومات غیر متعین اور مختلف تاریخوں اور عہد کے آباد و رسومات سے متعلق معلومات اور متون کا مجموعہ ہے۔و1وہے۔<ref>{{cite web |url = http://www.wdl.org/en/item/11379/ |title = Annotated Edition of "The Book of Rites" |website = [[World Digital Library]] |date = 1190–1194 |accessdate = 2013-09-04 }}</ref> اس موضوع کی دوسری کتابوں جیسے [[رسومات ژاؤ]] اور [[صحیفہ آداب و رسومات]] کے ڈھانچہ کے برعکس یہ صحیفہ ازاد انداز میں لکھا گیا ہے۔ متن کے اعتبار سے اس میں صحیفہ ادب کے رسوماتی الفاظ و اصطلاحات کی کی تشریح بھی ملتی ہے۔اس کے علاوہ کنفیوشس کی زندگی اوت تعلیمات پر مشتمل کئی صفحات موجود ہیں۔و2و کتاب کا کچھ ہان شاہی خاندان سے پہلے کا ہے جبکہ بیشتر حصہ ہان کے ابتدائی دور کاہیں۔<ref>{{cite ہے۔و3وbook
| editor-last = Müller
| editor-first = Max
| editor-link = Max Müller
| others = Trans. [[James Legge]]
| title = The Sacred Books of China
| url = http://en.wikisource.org/wiki/Index:Sacred_Books_of_the_East_-_Volume_3.djvu
| accessdate = 2011-05-31
| series = The Sacred Books of the East
| volume = 3
| year = 1879
| publisher = Clarendon Press
| location = Oxford
| pages = xviii–xix
| chapter = Preface
}}</ref> کتاب کا کچھ ہان شاہی خاندان سے پہلے کا ہے جبکہ بیشتر حصہ ہان کے ابتدائی دور کا ہے۔<ref>Puett, 137 n.19.</ref>
[[کتابیں جلا دو اور علماء کو زندہ دفن کردو]] مہم کے تحت 213 ق م میں [[چن شی ہوانگ]] کے عہد حکومت میں کنفیوشس کی تعلیمات پر مشتمل کتب اور ادبیات کو جلاکر ختم کر دیا گیا لیکن [[چن خاندان]] ایک دہائی کے عرصہ میں ہی تباہ ہو گیا اور کنفیوشس مت کے علما کو وہ کتابیں زبانی یاد تھیں لہذا [[ہان خاندان]] کے ابتدائی دور میں ان کو پھر سے لکھا گیا اور مدون کیا گیا۔و4و صحیفہ رسومات کی مکمل تدوین نو کا کام تقریباً پورا ہوچکا تھا مگر [[کلاسک آف موسیقی]] کو پھر سے تدوین نہ کیا جا سکا اور وہ کتاب کے باب “موسیقی کا دستاویز “
میں درج کیا گیا۔