"صحیفہ رسومات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > شاہی خاندان، قبل مسیح
←‏تاریخ: درستی
سطر 4:
 
== تاریخ ==
صحیفہ رسومات غیر متعین اور مختلف تاریخوں اور عہد کے آباد و رسومات سے متعلق معلومات اور متون کا مجموعہ ہے۔<ref>{{cite web |url = http://www.wdl.org/en/item/11379/ |title = Annotated Edition of "The Book of Rites" |website = [[World Digital Library]] |date = 1190–1194 |accessdate = 2013-09-04 }}</ref> اس موضوع کی دوسری کتابوں جیسے [[رسومات ژاؤ]] اور [[صحیفہ آداب و رسومات]] کے ڈھانچہ کے برعکس یہ صحیفہ ازاد انداز میں لکھا گیا ہے۔ متن کے اعتبار سے اس میں صحیفہ ادب کے رسوماتی الفاظ و اصطلاحات کی کی تشریح بھی ملتی ہے۔اس کے علاوہ کنفیوشس کی زندگی اوتاور تعلیمات پر مشتمل کئی صفحات موجود ہیں۔<ref>{{cite book
| editor-last = Müller
| editor-first = Max
سطر 11:
| title = The Sacred Books of China
| url = http://en.wikisource.org/wiki/Index:Sacred_Books_of_the_East_-_Volume_3.djvu
| accessdate = 2011-05-31
| series = The Sacred Books of the East
| volume = 3
سطر 24:
اس کے بعد سے بعد کے محقیین نے پہلے مسودہ میں ترمیم کی کوشش کی۔ [[کتاب سوئی]] کے مطابق [[دائی دے]] پہلی صدی [[قبل مسیح]] میں کتابوں کے اصل متن پر پھر سے کام کیا اصل کتابوں کی تعداد 214 سے گھٹاکر 85 کردی۔ اس کے بھانجے [[دائی شینگ]] اور مختصر کر کے 46 کتابوں تک محدود کر دیا۔پھر ہان شاہی خاندان کے عہد حکومت کے دور اخیر میں 3 کتابوں کا اضافہ کیا گیا اور اب کل تعداد 49 ہے۔و5و
1993ء میں [[ہوبئی]] میں [[جنگمین]] [[گئودین گنبد]] میں صحیفہ کے باب ''بلیک روبس'' کا ایک نسخہ دستیاب ہوا۔ واضح ہوکہ تقریباً 300 ق م میں گنبد کو بند کر دیا تھا جو اب تک کھلا نہیں تھا۔اس سے صحیفہ کے دیگر ابواب کی تاریخ تدوین کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔و6و
 
== لی ==
کنفیوشس نے لفظ ''لی'' کو تمام رسومات کی اخلاقیات کا معیار مانا ہے۔لی کے لفظی معنی “رسومات“ کے ہیں لیکن اسے تقریبات اور ضابطہ اخلاق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ عموما اس کے معنی کسی بھی چیز کی اچھی شکل، حسن اخلاق نرمی کے لیے جاتے رہے ہیں۔