"وزیر (پشتون قبیلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سیاست دان، == حوالہ جات ==، اس ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''وزیر''' ({{lang-ps|وزير}}) [[پشتون]]وں کا ایک [[قبیلہ]] جو [[پاکستان]] کے علاقوں [[شمالی وزیرستان|شمالی]] و [[جنوبی وزیرستان]] اور [[بنوں]] میں آباد ہیں۔
علامہ اقبال نے وزیری و محسود کے بار کہا
یہ نکتہ خوب کہا شیرشاہ سوری نے
کہ امتیازِ قبائل تمام تر خواری
عزیز ہے انھیں نامِ وزیری و محسود
ابھی یہ خلعتِ افغانیت سے ہیں عاری
 
== تاریخی پس منظر ==
چودہویں صدی سے پہلے وزیر قبیلہ افغانستان کے علاقے ھرات میں رہا کرتا تھا۔ اپنی جنگجو صلاحیتوں کی وجہ سے کافی مشہور تھا۔ اور یہی وجہ تھی کہ آس وقت کے غور بادشاہوں کے خلاف وزیر قبیلہ کی ایک لمبی جنگی تاریخ موجود تھی۔ چودہویں صدی کے آواخر میں وزیر قبیلہ نے غور بادشاہ شھاب الدین غوری سے شکست کھائی اور کابل، جلال آباد، قندھار، ھلمند، پکتیا، پکتیکا اور دوسرے افغان علاقوں میں آباد ہوئے۔ لیکن اس وقت وزیر قبیلہ کے سردار نے بیرمل(افغانستان) کو اپنا مستقل مسکن بنالیا جو آج تک وزیر قبائل کے وراثت کا حصہ ہیں۔ کچھ وزیر ھرات میں رہ گئے جو آج بھی وہاں موجود ہیں وزیری کے نام سے یاد کرتے ہیں جبکہ باقی علاقوں میں وزیر کے نام سے۔