"یوسف ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 16:
'''یوسف ہارون'''( [[1916ء]]-12 فروری[[2011ء]]) [[نیویارک]]،[[امریکا]] میں فوت ہوئے۔ وہ 18 فروری [[1949ء]]سے 7 مئی [[1950ء]] تک [[صوبہ سندھ]] کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ انکا تعلق سیاسی جماعت [[پاکستان مسلم لیگ]] سے تھا۔ وہ کراچی کے سٹی ناظم بھی تھے اور 1969ء میں [[مشرقی پاکستان]] کے گورنر بھی رہے۔ وہ [[روزنامہ ڈان]] کے بانیوں میں سے تھے۔
== عملی سیاست ==
[[یوسف ہارون]] کی پیدائش [[تحریک پاکستان]] کے سرگرم رہنما سر [[عبد اللہ ہارون]] کے گھر انیس سو سترہ میں ہوئی۔ انہوں نے جوانی میں ہی سیاست میں قدم رکھا اور وہ [[کراچی]] کے سب سے کم عمر میئر رہے اس کے بعد انیس سو چھالیس میں صوبہ [[سندھ]] سے [[مسلم لیگ]] کے ٹکٹ پر انڈین [[قومی اسمبلی]] کے رکن منتخب ہوئے، ان کے مد مقابل [[سندھ]] کے نامور سیاسی گھرانے کے فرد پیر [[علی محمد راشدیراشد]] تھے، جنہیں [[قوم پرست]] رہنما [[جی ایم سید]] کی حمایت حاصل تھی۔
 
== وزیراعلیٰ ==
تقسیم ہند کے بعد وہ سندھ کے وزیر اعلیٰ بنے اور پھر انیس سو پچپن میں وہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور آئی آئی چندریگر کی کابینہ میں انہیں کشمیر کا قلمدان دیا گیا۔