"متحارب ریاستوں کا دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:چین میں پانچویں صدی ق م کی تاسیسات+زمرہ:ژؤ خاندان
سطر 2:
 
اگرچہ مختلف مورخین نے اس عہد کے مختلف ادوار لکھے ہیں
جو 481 قبل مسیح سے لے کر 403 قبل مسیح تک کا زمانہ بتایا جاتا ہے جب کہ سیما قوئن کے بقول یہ دور 475 قبل مسیح کا تھا لیکن یہ روایت بہت کم بیان کی گئی ہے۔ متحارب ریاستوں کی اصطلاح یا متحارب بادشاہوں کا نام ہان شاہی خاندان کے عہد میں مرتب کی گئی ایک تاریخ سے لیا گیا ہے البتہ اس بات پر بحث ضرور ہے کہ ان کے عروج و زوال کے ادوار کیا تھے۔کب سے کب تک عروج تھا اور کب زوال شروع ہوا وغیرہ۔ لیکن بہت سے مورخین نے جن شاہی خاندان (Jin) کے تین طاقتور خاندانوں میں منقسم ہونے کے واقعے کو اس دور کا آغاز قرار دیتے ہیں اور یہ 403 قبل مسیح کا دور تھا۔<ref name="ref53zuduy">[http://books.google.com/books?id=bfz_4JmZM-0C Readings in classical Chinese philosophy], P. J. Ivanhoe, Bryan William Van Norden, Hackett Publishing, 2005, [[:hi:Special:BookSources/9780872207806|ISBN 978-0-87220-780-6]], ''... Warring States Period (Zhanguo shidai). The period 403–221. It began when the Zhou king officially recognized the partitioning of the state of Jin, which had been carved up by and divided among the members of an alliance of other states ...''</ref>
<ref name="ref53zuduy">[http://books.google.com/books?id=bfz_4JmZM-0C Readings in classical Chinese philosophy], P. J. Ivanhoe, Bryan William Van Norden, Hackett Publishing, 2005, [[:hi:Special:BookSources/9780872207806|ISBN 978-0-87220-780-6]], ''... Warring States Period (Zhanguo shidai). The period 403–221. It began when the Zhou king officially recognized the partitioning of the state of Jin, which had been carved up by and divided among the members of an alliance of other states ...''</ref>
 
== سات متحارب ریاستیں ==
اس دور میں سات مختلف ریاستوں کے درمیان کش مکش، کھینچا تانی اور جھڑپیں ہوتی رہیں ::
 
* مغرب میں [[جن شاہی خاندان|چن راج]] ( 秦国 , Qin Guo )
* جنوب میں [[یانگتسی دریا]] کے درمیانی حصے پر واقع [[چو شاہی خاندان|چو راج]] ( 楚國 , Chu Guo )
سطر 17 ⟵ 15:
== پس منظر ==
مشرقی شاہی خاندان ژاہو کا زوال پانچویں صدی قبل مسیح سے شروع ہو گیا تھا۔ ان کی ریاست اپنے دفاع کے لیے دوسری اتحادی ریاستوں کی افواج پر انحصار کرنے لگی۔ لگ بھگ ایک سو چھوٹی ریاستیں سات بڑی ریاستوں کے اتحاد میں مدغم ہوگئیں جن میں: چُو، ہان، قوئن، ویئئ، یان، قئی اور ژوہو شامل تھیں۔ اگرچہ یہ ریاستیں باہم ضم ہو گئی تھیں لیکن ان کی حکمران بدستور [[خود مختاری]] اور شہنشاہی چاہتے تھے اور یہی وہ بنیادی وجہ تھی جس کی بنا پر سینکڑوں جنگیں 535-286 قبل مسیح کے دوران لڑی گئیں۔ <ref>Cartwright, M. (2017, July 12). Warring States Period. Ancient History Encyclopedia. Retrieved from https://www.ancient.eu/Warring_States_Period/</ref>
 
[[زمرہ:چین کی قدیم تاریخ]]
[[زمرہ:چین میں پانچویں صدی ق م کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ژؤ خاندان]]