"سچائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«''سچائی'' کسی بھی بات یا کام کا واقع اور حقیقت کے مطابق ہونا سچائی اور صدق کہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:10، 23 مارچ 2019ء

سچائی کسی بھی بات یا کام کا واقع اور حقیقت کے مطابق ہونا سچائی اور صدق کہلاتا ہے مثال کے طور آپ کسی کو بتاتے ہیں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک پارک ہے اور وہ جا کر دیکھے اور آپ کے گھر کے سامنے پارک ہو تو وہ آپ کی بات کو سچا قرار دے گا اور آپ کی بات سچائی سے متصف ہوگی۔