"سلسلہ کوہ قراقرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شاہراہ ریشم
م خودکار: ویکائی > درہ خنجراب
سطر 34:
[[کے ٹو]] سلسلہ قراقرم کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ جو بلندی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر ہے اسے گوڈسن آسٹن بھی کہاجاتا ہے۔ قراقرم میں 60 سے زیادہ چوٹیوں کی بلندی 7000 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] سے زائد ہے۔ اس [[سلسلہ کوہ]] کی لمبائی 500 [[الف پیما|کلومیٹر]]/300 [[میل]] ہے۔ [[دریائے سندھ]] اس سلسلے کا اہم ترین دریا ہے۔ اس پہاڑی سلسلے میں بڑے بڑے گلیئشرز پائے جاتے ہیں جن میں سیاچن ، ہسپر، بالتورو، بیافو اور بتورااہم ہیں۔
 
قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں سے گزرتی ہوئی  -شاہرہ قراقرم یا شاہرہ ریشم ، [[درہ خنجراب]] کے ذریعے پاکستان اور چین کو آپس میں ملاتی ہے۔
 
<br />
سطر 57:
[[زمرہ:ہمالیہ کے سلاسل کوہ]]
[[زمرہ:جموں وکشمیر کے پہاڑ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]