"راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''راؤ (لقب)''' [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے۔ راؤ کے معنی سردار۔ شہزادہ۔ اور بہادر کے ہیں راؤ لقب راجپوت میں دو بڑی گوت استعمال کرتی ہيں پنوار سوڈھا اور چوہان بالخصوص [[پاکستان]] میں رہنے والے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں راؤ راجپوت. اور یہ انڈیا میں اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں یاد رھے پاکستان کے شہاہی خاندان [[پنوار سوڈھا راجپوت]] راؤ اور [[رانا]] کا خطاب استمال کرتے آ رہے ہے زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ راؤ زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،ان کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بنا پر ’’راؤ‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ ۔ نسلاً یہ راجپوت قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ راجپوت میں اکثر راجپوت گھرانے اپنے آپ کو راؤ اور رانا کے القابات کے ساتھ بھی متعارف کراتے ہیں بعض افراد اپنا تعارف ’’خان یا خاں‘‘ سے بھی کراتے ہیں ۔
 
== راجپوت شخصیات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/راؤ»