"یوم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم
سطر 15:
 
اور [[23 مارچ]] [[1956ء]] کو [[پاکستان]] کا پہلا آئین کو اپنایا گیا [[مملکت پاکستان]] پہلا اسلامی جمہوریہ [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] بنا۔
 
== تاریخ ==
23 مارچ کو ہم یوم قرارداد پاکستان مناتے ہیں جو کہ اصل میں بائیس مارچ کو مسلم لیگ کے لاہور جلسے میں پیش ہوئی اور چوبیس کو منظور ہوئی..پاکستان بننے سے پہلے اور انیس سو چھپن تک ایسا کوئی دن نا منایا گی۔.
تئیس مارچ چھپن کو پاکستان کا پہلا آئیں نافذ ہوا اسکندر مرزا گورنر جنرل سے صدر بن گئے - ستاون اور اٹھاون کی تئیس مارچوں کو اسے یوم جمہوریہ پاکستان کے طور منایا گیا - اکتوبر اٹھاون میں مارشل لا لگ گیا اور جمہوریت کا خاتمہ ہوا۔
اب انسٹھ کی تئیس مارچ کو پاکستان اس وقت جمہوری ملک نہیں تھا یوم جمہوریہ نہیں منایا جا سکتا تھا..اور جس آئیں کے نفاذ کے دن کے لئے مناتے ہیں وہ آئیں ہی ختم ہو گیا تھا . اسی وجہ سے اس دن کو یوم قرارداد پاکستان کے طور منایا جانے لگا۔
 
== خصوصی پریڈ ==